دنیا کی قدیم ترین یونیوسٹیوں میں تین یونیوسٹیاں اسلامی تھیں

لندن (ایچ آراین ڈبلیو)‌ بی بی سی اردو کی ایک تحقیق کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی نے دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں کا نقشہ شائع کیا ہے، دنیا کی پہلی تین یونیورسٹیاں اسلامی تھیں: 1- الزیتونہ یونیورسٹی تیونس (737 عیسوی) 2-القراویین مزید پڑھیں

مالدیپ میں‌چینی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت

مالدیپ (ایچ آراین ڈبلیو) مالدیپ کے پارلیمانی انتخابات میں چین کی حامی جماعت پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی بھاری اکثریت سے جیت گئی ۔ الیکشن کمیشن مالدیپ کے مطابق صدر معیزو کی پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی نے 93 میں سے 65 مزید پڑھیں

سرکاری نوکری نہ ملنے کے دکھ نے نوجوان کو کامیاب بزنس مین بنا دیا

احمد آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے دھیرن سولنکی نامی شخص نے سرکاری نوکری نہ ملنے پر گدھیاں پالنا شروع کردیں جس کے کچھ عرصے بعد ہی اس کی آمدن لاکھوں میں ہوگئی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اپنے خلاف ممکنہ امریکی قانون سازی پر دفاع کے لئے تیار

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے ملازمین کو بتایا گیا کہ ایپ پر پابندی یا کسی امریکی کمپنی کو فروخت کرنے کے بل کو قانون کی حیثیت ملتی ہے تو اس مزید پڑھیں

چین میں‌ریکارڈ‌بارشوں نے تباہی مچا دی، معمولات زندگی درہم برہم

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چین کے جنوبی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت گر گئے، ٹریفک اور ٹرینوں کا مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث اسرائیلی فوج کی امداد میں کمی کو نیتن یاہونے مستردکردیا

تل ابیب (ایچ آراین ڈبلیو)‌ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ امریکا کی جانب سے اسرائیلی فوج کی ایک بٹالین کی امداد کم کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی ایک بٹالین پر مزید پڑھیں

جاپانی فوجی ہیلی کاپٹرزتصادم کے بعد سمندر میں‌گرکرتباہ

ٹوکیو (ایچ آراین ڈبلیو) جاپانی فوجی ہیلی کاپٹرز ممکنہ طور پر ٹکرا کر سمندر میں گرنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 7 افراد لاپتا ہوگئے. حادثے کے بعد ایک شخص کو ریسکیو کرلیا گیا ہے تاہم بعد میں مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹینیسی میں‌فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں سڑک پر ہونے والی پارٹی (بلاک پارٹی) میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہوگئے. میمفس پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی 3 افراد کو تشویشناک حالت مزید پڑھیں

ناروے کی شہریت حاصل کرنا مزید آسان ہوگیا

اوسلو (ایچ آراین ڈبلیو) ناروے نے 18 اپریل کو مستقل رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے مالی معاونت کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد لوگوں کو وہاں آسانی سے رہنے اور آباد ہونے کی اجازت مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی برطانوی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی، خبر زیرِ گردش

برطانیہ(ایچ آراین ڈبلیو) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی، بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد بھارتی لکھاری و مزید پڑھیں