بھارتی گلوکارہ لتامنگیشکرکورونا کا شکارہوگئیں،ICU منتقل

ممبئ(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کورونا کا شکار، ICU منتقل ہوگئیں-تفصیلات کے مطابق بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔لتا منگیشکر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہیں انتہائی مزید پڑھیں

یوٹیوب پراہل خانہ کوقتل کا پیغام،والدین کومتنبہ کردیا

برطانیہ(ایچ آراین ڈبلیو)خاتون نے تین سالہ بیٹے کو یوٹیوب ویڈیو پر اہل خانہ کو قتل کرنے کا پیغام موصول ہونے پر والدین کو متنبہ کردیا۔ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب پر تقریباً تمام ہی موضوعات پر ویڈیوز موجود ہے اور ہر صارف مزید پڑھیں

کفیل نے گھریلوملازمہ کوقیمتی تحائف دیکرسوشل میڈیاصارفین کا دل جیت لیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی کفیل نےگھریلوملازمہ کی خدمات کوسراہتے ہوئے قیمتی تحائف دیکر کر سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا۔خلیجی ریاست باالخصوص سعودی عرب میں ملازمت کےلیے کسی کفیل یعنی اسپانسر کا ہونا بہت ضروری ہے،جوغیرملکی ملازمین کو اسپانسر کرتے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے 3 سالہ مدت کیلئے نئے ویزے کا اعلان کردیا

ابوظبی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی نے 3 سالہ مدت کے لئے نئے ویزے کا اعلان کردیا ہے، جس کا مقصد میڈیا ، تعلیم ، ٹیکنالوجی، آرٹ، مارکیٹنگ اور کنسلٹنسی کے شعبوں میں عالمی ہنر مندوں اور پیشہ مزید پڑھیں

مظالم کی بدترین مثال “گوانتاناموبے جیل” اقوام متحدہ بھی بول پڑا

گوانتا ناموبے(ایچ آرای ڈبلیو)جیل کے 20 برس مکمل ہونے پر اقوام متحدہ کے ماہرین کے گروپ نے واشگنٹن پر زور دیا ہے کہ انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کے اس مقام کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا جائے۔اے مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے سال کا بڑا اعزاز

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ان کے چاہنے والوں نے عرب ممالک میں سال2021 کا سب سے قد آور رہنما قرار دے دیا۔اس حوالے سے روس کے معروف نیوز چینل “آر ٹی عربک” نے ایک خصوصی مزید پڑھیں

آن لائن فراڈ سے بچنا ہے تو دبئی پولیس کے ان مشوروں پر عمل کریں

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو)آن لائن جعلسازی آج دنیا بھر کا بڑا مسئلہ بن گیا ہے دبئی پولیس نے عوام کو ان فراڈیوں سے بچنے کے لیے 4 مشورے دیے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا گلوبل ولیج بننے مزید پڑھیں

قازقستان خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ بھی گرفتار

الماتے(ایچ آراین ڈبلیو)قازقستان بدامنی کا گڑھ بن جاتا جارہا ہے، سیکیورٹی فورسز نے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کو بھی گرفتار کرلیا۔ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف شروع ہونےوالا احتجاج پرتشدد مظاہروں اور شورش (مسلح جدوجہد) میں تبدیل ہوچکاہے،جس مزید پڑھیں

مصروف شاہراہ پرسمندری شیرکی آمد،شہریوں نےہمدردی کی مثال قائم کردی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی شہریوں نےمصروف شاہراہ پربھٹکنےوالے سمندری شیر کو تیز رفتار ٹریفک سے بچاکر انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔امریکی ریاست کیلیفورنیامیں پیش آئےواقعےکی تصاویرمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں دو ڈرائیوروں مزید پڑھیں

اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی،نو بچوں سمیت 19ہلاک

نیویارک(ایچ آراین ڈبلیو)امریکہ میں آتشزدگی کاس خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں نو بچوں سمیت 19 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے آگ رہائشی عمارت میں لگی۔تفصیلات کے مطابق امریکی شہر نیویارک کے اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں مزید پڑھیں