آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکالنے کا اعلان کر دیا

کینبرا(ایچ آراین ڈبلیو)آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے 250 فوجیوں کےساتھ 3طیارے افغانستان بھیجنےکا اعلان کیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ایئر ٹو ایئر فیولنگ کے حامل جہاز مزید پڑھیں

ایران نے افغانستان کے شہریوں اورانکے مطالبات کی حمایت کااعلان کردیا

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہریوں اور ان کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کردیا۔افغانستان میں طالبان کا قبضہ ہونے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے افغان عوام مزید پڑھیں

صدرمملکت اپنے تین روزہ دوے پر استنبول پہنچ گئے

تُرکی/استنبول(ایچ آراین ڈبلیو)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنے تین روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے-استنبول کے گورنر علی یرلکایا، اعلی ترکٰ حکام اور ترکی میں پاکستانی سفیرسائرس قاضی نےاتاترک ایئرپورٹ پرصدرمملکت کا استقبال کیا- صدر ڈاکٹر عارف علوی ترک صدر رجب مزید پڑھیں

کویت کو نوجوانوں کیلئے بہترین خلیجی ملک قرار دیدیا گیا

کویت سٹی(ایچ آراین ڈبلیو)کویت کو نوجوانوں کے لیے بہترین خلیجی ملک قرار دے دیا گیا۔دولت مشترکہ کی جانب سے جاری کردہ گلوبل یوتھ ڈیولپمنٹ انڈیکس 2021 میں کویت عرب دنیا میں پہلی جبکہ عالمی سطح پر 27ویں نمبر پر آگیا۔قطر مزید پڑھیں

طالبان افغانستان میں امریکیوں کی زندگی خطرے میں ڈالنے سے باز رہیں،جوبائیڈن

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان افغانستان میں موجود امریکیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے سے باز رہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان طالبان کو متنبہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت جلال آباد پر افغان طالبان نے اپنا قبضہ جمالیا

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)افغان کاایک اور صوبائی دارالحکومت جلال آباد پر افغان طالبان نےاپنا قبضہ قائم کرلیا۔کئی برس سےخانہ جنگی کا شکار افغانستان میں غیر ملکی افواج کا انخلا ہوتے ہی افغان طالبان نے دوبارہ افغانستان پر اپنی حکومت قائم کرنے مزید پڑھیں

کابل بڑا شہرہے،طاقت کے زورپرداخل نہیں ہوں گے،طالبان

کابل(ایچ آراین ڈبلیو) طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع کردیا، ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ کابل بڑا شہر ہے طاقت کے زور پر داخل نہیں ہوں گے۔افغانستان کی صورتحال مزید کشیدہ ہوتی جارہی ہے، 34 مزید پڑھیں

ڈیلٹا وائرس،ویکسین کی تیسری،چوتھی اورپانچویں خوراک بھی لگوانا پڑے گی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر علی الشہری کا کہنا ہے کہ وبا کی بدلتی صورت حال کے پیش نظر ممکن ہے ویکسین کی تیسری، چوتھی اور پھر پانچویں خوراک بھی لگوانا پڑے۔طبی ماہر نے کہا مزید پڑھیں

امریکا میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا میں کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، بڑھتےہوئے کورونا مریضوں کی وجہ سے اسپتالوں دباؤمزید بڑھتا جارہا ہے۔امریکا میں یومیہ کورونا کیسز رپورٹ ہونے کی شرح ایک لاکھ تک پہنچ مزید پڑھیں

امریکا نے 3ہزار فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا نے افغانستان سے سفارت کاروں کے انخلا کے لیے 3ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فوجی بھیجنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ 3ہزار فوجی اہلکار افغانستان سے سفارت کاروں کے مزید پڑھیں