داعش نے ماسکو میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، امریکی میڈیا

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) داعش نے ماسکو کے کروکس سٹی ہال پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ گروپ نے سوشل میڈیا پر منسلک چینلز پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان مزید پڑھیں

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو بیان میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے بتایا کہ جنوری میں ان کے پیٹ کی سرجری ہوئی تھی اور ان مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی، مصر میں امریکی وزیرخارجہ کی عرب وزرا سے ملاقات

قاہرہ (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غزہ کی صورت حال پر بات چیت کے لیے خلیجی ممالک کے دورے پر مصر پہنچے جہاں 5 عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایک اجلاس میں شرکت کی۔ عرب مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ، گاڑی مسجد کے باہرافطار دسترخوان پرچڑھ گئی، ایک شخص جاں بحق

مکہ مکرمہ (ایچ آراین ڈبلیو) مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر افطاری کے دستر خوان پر چڑھ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر مزید پڑھیں

مودی کے سائے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را قاتلوں کا گروہ بن گئی

نئی دہلی / اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی خفیہ ایجنسی مودی کے سائے میں رہتے ہوئے کرائے کے غنڈوں اور قاتلوں کا گروہ بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونے والی سرکاری تفتیش کے مطابق امریکا میں مزید پڑھیں

بھارت، دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال پر بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شراب پالیسی میں مزید پڑھیں

آذربائیجان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

کابل (ایچ آراین ڈبلیو) افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذیبح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ آذربائیجان نے کابل میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا ہے اور آنے والے دنوں میں سفارت کار بھی بھیج دیے جائیں گے۔ طلوع مزید پڑھیں

ترکی کے مرکزی بینک نے شرح سود 500 پوائنٹس بڑھا کر 50 فیصد کردی

استنبول (ایچ آراین ڈبلیو) ترکی کے مرکزی بینک نے غیرمتوقع فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 500 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے 50 فیصد مقرر کردی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے مرکزی بینک نے بتایا کہ افراط مزید پڑھیں

افغانستان میں بینک پر خودکش حملہ، 21 افراد جاں بحق

کابل (ایچ آراین ڈبلیو) افغانستان کے شہر قندھار میں ایک بینک کے نزدیک ہونے والے خودکش بم دھماکے میں 21 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں دارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے انفارمیشن اینڈ مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 31 ہزار 923 ہوگئی

اسرائیلی (ایچ آراین ڈبلیو) غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بغیر کسی وقفے کے جاری اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر مزید پڑھیں