طالبان افغانستان میں امریکیوں کی زندگی خطرے میں ڈالنے سے باز رہیں،جوبائیڈن

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان افغانستان میں موجود امریکیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے سے باز رہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان طالبان کو متنبہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت جلال آباد پر افغان طالبان نے اپنا قبضہ جمالیا

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)افغان کاایک اور صوبائی دارالحکومت جلال آباد پر افغان طالبان نےاپنا قبضہ قائم کرلیا۔کئی برس سےخانہ جنگی کا شکار افغانستان میں غیر ملکی افواج کا انخلا ہوتے ہی افغان طالبان نے دوبارہ افغانستان پر اپنی حکومت قائم کرنے مزید پڑھیں

کابل بڑا شہرہے،طاقت کے زورپرداخل نہیں ہوں گے،طالبان

کابل(ایچ آراین ڈبلیو) طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع کردیا، ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ کابل بڑا شہر ہے طاقت کے زور پر داخل نہیں ہوں گے۔افغانستان کی صورتحال مزید کشیدہ ہوتی جارہی ہے، 34 مزید پڑھیں

ڈیلٹا وائرس،ویکسین کی تیسری،چوتھی اورپانچویں خوراک بھی لگوانا پڑے گی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر علی الشہری کا کہنا ہے کہ وبا کی بدلتی صورت حال کے پیش نظر ممکن ہے ویکسین کی تیسری، چوتھی اور پھر پانچویں خوراک بھی لگوانا پڑے۔طبی ماہر نے کہا مزید پڑھیں

امریکا میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا میں کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، بڑھتےہوئے کورونا مریضوں کی وجہ سے اسپتالوں دباؤمزید بڑھتا جارہا ہے۔امریکا میں یومیہ کورونا کیسز رپورٹ ہونے کی شرح ایک لاکھ تک پہنچ مزید پڑھیں

امریکا نے 3ہزار فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا نے افغانستان سے سفارت کاروں کے انخلا کے لیے 3ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فوجی بھیجنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ 3ہزار فوجی اہلکار افغانستان سے سفارت کاروں کے مزید پڑھیں

تیزرفتارکارمیں آگ بھڑک اٹھی،تین افراد شدیدزخمی

بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)سنگاریڈی کے قریب قومی شاہراہ تیز رفتار کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی یہ حادثہ ضلع سنگاریڈی کے کوہیر زون میں واقع دیگوال گاؤں کے قریب میں پیش آیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حادثے میں مزید پڑھیں

سعودیوں کے نام پر غیرقانونی کاروبارچلانیوالوں کوچنددنوں کی مہلت

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں مقیم وہ تارکین وطن جو سعودیوں کے نام سے غیرقانونی کاروبار چلا رہے ہیں ان کے پاس صرف چند دنوں کی مہلت باقی رہ گئی۔مملکت میں تجارتی پردہ پوشی کےانسداد کے قومی ادارے نے توجہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرخطیررقم کی نمائش،سعودی پولیس نے غیرملکی کوگرفتارکرلیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں پولیس نے سوشل میڈیا پر خطیر رقم کی نمائش کرنے والے غیرملکی کو گرفتار کرلیا۔گرفتار تارک وطن کاتعلق پاکستان سے ہے، ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ مذکوہ شخص کسی کمپنی کے پیسوں کی نمائش مزید پڑھیں

تعلیمی سرگرمیوں کوبرقراررکھنے کیلئے غورشروع کردیا،کویتی حکام

کویت سٹی(ایچ آراین ڈبلیو)کویتی حکام نے تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کےلیے متبادل کلاس روم کی تجویز پر غور شروع کردیا۔خلیجی ریاست کویت نے تعلیمی سرگرمیوں کو اکتوبر سے دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، کویتی محکمہ تعلیم مزید پڑھیں