طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری منسوخ

دوحہ(ایچ آراین ڈبلیو)طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ11 ستمبر کو طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب اب پلان کا حصہ نہیں مزید پڑھیں

سی ون 30 طیارہ امدادی سامان لیکرافغانستان کے شہرخوست پہنچ گیا

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کا ایک اور سی ون 30 طیارہ امدادی سامان لے کر افغانستان کے شہر خوست پہنچ گیا ، امدادی سامان میں آٹا،کوکنگ آئل،ادویات شامل ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ‌کے مطابق پاکستانی حکومت اورعوام کی طرف سےافغان مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسزکاآپریشن،11دہشتگردہلاک،6گرفتار

شمالی وزیرستان(ایچ آراین ڈبلیو)حسوخیل میں سیکیورٹی فورسزنےآپریشن کے دوران 1 دہشت گرد ہلاک جب کہ 6 کو گرفتار کرلیا۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے حسو خیل، میر علی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد مزید پڑھیں

تیل کمپنی آرمکونے پیٹرول کے نرخوں کا اعلان کردیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی تیل کمپنی “آرامکو” نے جمعے کی شب ستمبر کے لیے پیٹرول کے نرخوں کا اعلان کیا ہے، سابقہ نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔اس وقت مملکت کے تمام ریجنز میں پٹرول 91 کے لیے فی لیٹر دو ریال مزید پڑھیں

امریکا میں سرکاری ملازمین کیلئے کروناویکسین لازمی قراردیدی گئی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا میں تمام سرکاری ملازمین کےلیےکرونا ویکسین لازمی قراردے دی گئی، صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے لوگ پورے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر مزید پڑھیں

بیلا روس نے روس میں ضم ہوکر یونین اسٹیٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا

ماسکو(ایچ آراین ڈبلیو)بیلاروس نے روس میں ضم ہوکر یونین اسٹیٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا، ترجمان کریملن نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کا انضمام مشترکہ مفادات پر ہوگا۔کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بیلا روس کے روس میں انضمام سے مزید پڑھیں

جنگل کے بیچوں بیچ سے گزرنے والی سڑک پرتیندواگاڑی کی ٹکرسے ہلاک ہوگیا

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں جنگل کے بیچوں بیچ سے گزرنے والی سڑک پر ایک تیندوا گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ‌کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں ایک تیندوا مردہ پایا گیا، مزید پڑھیں

بھارت اورانگلینڈ کے درمیان پانچواں اورآخری ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا

اولڈٹریفورڈ(ایچ آراین ڈبلیو)کورونا کیسزمیں اضافےکےباعث بھارت اورانگلینڈ کےدرمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ منسوخ کردیاگیا۔فصیلات کےمطابق بھارت اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کےدرمیان ٹیسٹ سیریزکا آخری میچ آج سے ‘اولڈ ٹریفورڈ’ میں کھیلا جانا تھا تاہم اب پانچواں میچ منسوخ کردیا گیا مزید پڑھیں

ایکسپومیں شرکت کریں انعام پائیں،ملکی و غیرملکی افراد کیلئے خصوصی انعام

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو)یو اے ای نے ایکسپو دو ہزار بیس میں شرکت کرنے والے ملکی و غیر ملکی افراد کے لئے خصوصی انعام کا اعلان کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں دو سو سے زائد مزید پڑھیں

خوفناک زلزلے نے میکسیکومیںتباہی مچادی،شدت 7.0ریکاڈ کی گئی

میکسیکو سٹی(ایچ آراین ڈبلیو)خوفناک زلزلے نے میکسیکو میں تباہی مچادی، جنوب مشرقی علاقے میں منگل کی رات زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکا کے زلزلہ پیمائی کے مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 تھی جس مزید پڑھیں