افغانستان سے 11ستمبرکودی گئی دیڈلائن،چنددنوں میں انخلاکرنیوالی ہے

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکی فوج، صدر جو بائیڈن کی طرف سے افغانستان سے 11 ستمبر کو دی گئی ڈیڈ لائن سے قبل، آئندہ چند دنوں میں انخلا کرنے والی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں

آج بعد نماز عشاغلاف کعبہ کا نچلاحصہ 3میٹرتک بلند کردیاجائیگا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)مسجدالحرام میں آج بعد نماز عشا غلاف کعبہ کا نچلا حصہ 3 میٹر تک بلند کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں غلاف کعبہ بلند کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ آج عشا کی مزید پڑھیں

کویتی حکومت نے کاروبارکیلئے رہائشی ویزے دینے کی خوشخبری سنادی

کویت سٹی(ایچ آراین ڈبلیو)کویتی حکومت نے مملکت میں کاروبار کیلئے وزٹ ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں کو رہائشی ویزے دینے کی خوشخبری سنادی، اس حوالے سے کویتی سپریم کمیٹی برائے کورونا ایمرجنسی ٹیم نے باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔تفصیلات مزید پڑھیں

کینیڈا میں گرمی نے غضب ڈھادیا،چوراسی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹورنٹو(ایچ آراین ڈبلیو)دنیا کے دوسرے ٹھنڈے ملک کینیڈا میں گرمی نے غضب ڈھا دیا، گرمی کا چوراسی سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، پارہ پہلی بار49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا اور ہیٹ ویو 234 افراد کی جان لے گئی۔تفصیلات مزید پڑھیں

غیرملکی شوہروں سےمتعلق نیا نظام متعارف کرادیاگیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں مقامی خواتین کے غیرملکی شوہروں سے متعلق نیا نظام متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت ان کے بچے ریاستی فوائد سے زیادہ مستفید ہوسکیں گے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

ابوظبی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ عرب امارات میں ماہ جولائی کےلیےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کردیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس فالواپ کمیٹی نےماہ جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ترمیم کردی۔سپر 98 مزید پڑھیں

توہین عدالت کے الزام میں جنوبی افریقہ کے سابق صدرکو15ماہ قید کی سزا

کیپ ٹاؤن(ایچ آراین ڈبلیو)عدالتی کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار پر جنوبی افریقہ کے سابق صدر کو توہین عدالت کے الزام میں 15 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں کروناوبازورپکڑگئی،30ڈاکٹرزہلاک ہوگئے

جکارتہ(ایچ آراین ڈبلیو)انڈونیشیا میں کرونا وبا زور پکڑ چکی ہے، وائرس سے ایک مہینے میں 30 ڈاکٹرز ہلاک ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے تقریباً ایک مہینے میں 30 ڈاکٹرز ہلاک مزید پڑھیں

لندن،ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی

لندن(ایچ آراین ڈبلیو)برطانوی شہر لندن کے جنوبی علاقے کے ریلوے اسٹیشن میں دھماکے بعد آگ لگ گئی، جس سے ایک شخص زخمی اور متعدد متاثر ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لندن کا ایلیفنٹ اینڈ کیسل ریلوے اسٹیشن زور دار دھماکے کی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آن لائن جعل سازی سے بچنے کیلئے ہائی الرٹ جاری

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں آن لائن جعل سازی سے بچنے کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں آن لائن پلیٹ فارم ‘ابشر’ کے ذریعے فراڈ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے مزید پڑھیں