سعودی حکومت نے سعودائزیشن کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے سعودائزیشن کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا جس کے تحت تین ملازمتی شعبوں کو صرف مقامیوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی لیبر مارکیٹ کے تین پیشے سعودیوں کے لیے مختص مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنیوالے افرادپرداخلے کی پابندی لگادی

ویلنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی، نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس کے کیسز دوبارہ رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے زیادہ تر مریض بھارت سے آئے ہیں۔ایک نجی مزید پڑھیں

سعودی ولی وہد نےالعلا ڈیویلپمنٹ پروگرام کےڈیزائن کا تصور جاری کردیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مملکت میں ‘العلا ڈیویلپمنٹ پروگرام’ کے ڈیزائن کا تصور جاری کردیا۔ اس منصوبے کا مقصد العلا کے تاریخی مقامات کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی اداکار نے اسلام کیلئے شوبز کو ترک کردیا

ممبئی(ایچ آراین ڈبلیو)بالی ووڈ کی سابق اداکاراؤں زائرہ وسیم اور ثنا خان کے بعد ایک اور بھارتی اداکار اور ماڈل ثاقب خان نے اسلام کے بتائے ہوئے سیدھے راستے پر چلنے کے لیے شوبز کو ترک کردیا۔ نوجوان بھارتی اداکار مزید پڑھیں

تفریحی پارک میں ہولناک حادثے نے شہرکوہلاکررکھ دیا

امریکا(ایچ آراین ڈبلیو)شمالی امریکی ملک میکسیکو میں تفریحی پارک میں پیش آنے والے ہولناک حادثے نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا، 13 سالہ بچے کی موت کے بعد باپ نے پارک کی انتظامیہ کو عدالت میں گھسیٹ لیا۔پارک میں مزید پڑھیں

بائیک ریسنگ کا شوقین معذورنوجوان حادثے کا شکار جان سے ہاتھ دھوبیٹھا

ارجنٹینا(ایچ آراین ڈبلیو)بائیک ریسنگ کا شوقین ایک معذور نوجوان ہولناک حادثے کا شکار ہو کر بالآخر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، ریسنگ کے دوران پیچھے سے آنے والی 2 بائیکس فراٹے سے اس کے اوپر سے گزر گئیں۔ایک نجی ٹی مزید پڑھیں

احتجاج کرنیوالے کسانوں نے بھارتی حکومت پربڑا الزام عائد کردیا

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو) زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے بھارتی حکومت پر بڑا الزام عائد کردیا ہے۔دہلی کے غازی پور بارڈر پر زرعی قوانین کے خاتمے کا مطالبے لئے بھارتی کسانوں کو دھرنا دئیے ایک سو مزید پڑھیں

جرمن سیاحوں پرخودکش حملہ،4ملزمان کوعمرقیدکی سزا

انقرہ(ایچ آراین ڈبلیو) ترکی کی عدالت نے جرمن سیاحوں پر خودکش حملہ کیس میں 4 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی اور 18 ملزمان کو بری کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوری مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کااحتجاج،مودی حکومت کا گندم کی امدادی قیمت دینےسےانکار

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)کسان اورمودی حکومت آمنےسامنےآ گئے۔کسانوں کااحتجاج جاری ہے حکومت نے کاشتکاروں کو گندم کی امدادی قیمت دینےسےانکار کر دیا،غلہ منڈیوں کے باہر گندم لانے والوں کا رش لگ گیا، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کو کسانوں نے روہتک مزید پڑھیں

اردن حکومت کیخلاف بغاوت،اسرائیل وامارات بھی شامل،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

مقبوضہ فلسطین(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن کے بادشاہ نے نیتن یاھو کے طیارے کو فضائی حدود کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی تھی جس کے ردعمل میں نیتن یاھو نے بغاوت کی پیشگی اطاع مزید پڑھیں