ایرانی فورسزکاآبنائےہرمزمیں اسرائیلی کمپنی کےپرتگالی جہازپرقبضہ

ایرانی فورسز نےآبنائےہرمزمیں اسرائیلی کمپنی کےپرتگالی جہازپرقبضہ کرلیا. ایرانی بحریہ کےآپریشن میں ہیلی کاپٹرکااستعمال کیا گیا. قبضے میں لیا گیا جہازایران کی حدود میں منتقل کردیا گیا. پرتگالی جہاز ۔ ایم ایس سی ایریز۔ اسرائیلی ارب پتی ایال اوفر کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا غزہ میں صحافیوں پر اسرائیلی حملے کو غیرانسانی قرار دے دیا

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے TRT کی ٹیم پر حملے نے غزہ میں صحافیوں کو درپیش خطرات کا واضح طور پر مظاہرہ کرنے کی توضیح کرتے ہوئے اس واقع کی شفاف اور قابل مزید پڑھیں

ایپل نے صارفین کو حملوں سے خبردار کردیا

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) ‘ایپل’ نے کم و بیش 92 ممالک میں آئی فون استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کے ہینڈ سیٹس پر ’مرسینری اسپائے ویئر‘ کا حملہ ہوسکتا ہے۔ ایپل کی سیکیورٹی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

پاکستان میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث، امریکی ردعمل آگیا

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان نے اپنے شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کرتے ہوئے 2 بھارتی ایجنٹوں کو بے نقاب کیا تھا جس پر آج امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

رفح پربھرپور فوجی حملہ ضرور کریں گے، تاریخ طے کرلی، اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس (ایچ آراین ڈبلیو) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر رفح پر حملہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بیان میں کہا کہ رفح کے گنجان آباد شہر پر بھرپور فوجی حملے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی

ریاض (ایچ آراین ڈبلیو) سعودی عرب میں ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت عید الفطر 10 اپریل کو منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید کا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی رکنیت، فلسطینی اتھارٹی کی درخواست غور کیلیے کمیٹی کے سپرد

جنیوا (ایچ آراین ڈبلیو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطینی اتھارٹی کے سلامتی کونسل کے رکن بننے کی درخواست متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کے لیے مزید پڑھیں

لبنان، اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 3 افراد جاں بحق

بیروت (ایچ آراین ڈبلیو) اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈرز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 اہم کمانڈرز اور ایک جنگجو جاں بحق ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے فضائی حملے مزید پڑھیں

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا تاہم پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ مزید پڑھیں

موزمبیق میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی، 90 ہلاک اور 26 لاپتا

موزمبیق (ایچ آراین ڈبلیو) موزمبیق میں 130 سے زائد مسافروں کو لے جانے والی کشتی سمندر میں ڈوب گئی اور صرف 5 افراد کو ہی بچایا جا سکا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیضے کی وبا سے بچنے کی مزید پڑھیں