چوروں کو پڑ گئے مور: پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌ اسلام آباد کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری ہوگئے اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے کئی نمازیوں کے جوتے چوری ہوگئے۔ واقعے نے مزید پڑھیں

جی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

جنیوا (ایچ آراین ڈبلیو)‌جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا اور اجلاس میں غزہ پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس کے اختتامی بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

(پی ایس ایکس) نے کاروباری ہفتے کا اختتام تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے کاروباری ہفتے کا اختتام تاریخ کی بلند ترین سطح پر کیا ہے۔ 100 انڈیکس 619 پوائنٹس اضافے سے 70 ہزار 909 پر بند ہوا کاروباری دن میں 100 انڈیکس مزید پڑھیں

اپنی حدود میں بھیک مانگنے پردوسرے بھکاریوں کے خلاف خاتون بھکاری عدالت پہنچ گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بھکاریوں کا بھیک مانگنے کی حدود پر تنازع عدالت پہنچ گیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں خاتون بھکاری نے تین بھکاریوں کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی درخواست کی جس پر عدالت نے فیصلہ سنایا۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر قیصر بنگالی معاشی اصلاحات کا فارمولہ پیش کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلی) معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا کہ ملازمت کے مواقع پیدااور اس میں اضافہ کے لئے صنعتوں اور زراعت میں اضافہ ناگزیرہے لیکن بدقسمتی سے ہم نے گزشتہ چالیس سالوں سے اپنی صنعتوں کو مزید پڑھیں

غیر ملکیوں پر حملہ میں‌ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت ہو گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) غیر ملکیوں پر حملہ میں‌ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت ہو گئی، مقابلے میں مارے جانے والے ہلاک دہشت گرد کی شناخت سہیل احمد کے نام کر لی گئی، ہلاک دہشتگرد کی شناخت بائیو میٹرک کے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اور تین ایڈیشنل ججز تعینات

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاور ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس تعینات، صدر پاکستان نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی، پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز مزید پڑھیں

چور کا بھائی گرہ کٹ: جلیس صدیقی بھی اپنے پیش روؤں کے نقش قدم پر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر ساؤتھ جلیس صدیقی اپنے پیش رو اشفاق کھوکھر اور امتیاز الحق کھوکھر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مال بناؤ تحریک کا حصہ بن گئے، پلاٹ نمبر 27/5 شیٹ LR 8 پر بغیر نقشے کے مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی شہریوں کے لئے دو نئی پبلک ہاؤسنگ اسکیمیں متعارف کرارہا ہے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین نے سوک سینٹر میں پبلک ہاؤسنگ اسکیم کے بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چیف انجینئر طارق رفیع نے ڈی جی کے ڈی اے مزید پڑھیں

ملت ایکسپریس میں 28 سالہ مریم کی خودکشی یا قتل معمہ بن گیا

فیصل آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ملت ایکسپریس میں 28 سالہ مریم کی خودکشی یا قتل معمہ بن گیا، پوسٹمارٹم رپورٹ میں لڑکی کی گردن پر پڑے نیل کے نشان نے معاملہ مشکوک کردیا۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق لاش کی گردن مزید پڑھیں