سندھ فوڈ اتھارٹی کی کورنگی میں کارروائی،فیکٹری سیل کرکے 5لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ فوڈ اتھارٹی کی کورنگی میں معروف انڈسٹری کےخلاف کارروائی کی گئی-تفصیلات کے مطابق Lotte kolson فیکٹری کا پروڈکشن سیکشن سیل، 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا-ایس ایف اے ٹیم نے معائنہ کیا تو ایس اوپی کی مزید پڑھیں

سندھ بھر میں عطائی ڈاکٹروں کیخلاف گھیرا تنگ، درجنوں کلینک سیل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ حکومت نے صوبے مختلف شہروں میں عطائی ڈاکٹروں کیخلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں کلینک سیل کردیئے۔ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کراچی، حیدرآباد، شکارپور، نوابشاہ، کشمور اور عمرکوٹ سمیت دیگر شہروں میں عوام کی جانوں سے مزید پڑھیں

جھل مگسی میں دوقبیلوں میں فائرنگ کا معاملہ،باپ بیٹا قتل ہوگیا

جھل مگسی(ایچ آراین ڈبلیو)جھل مگسی کے علاقے ساکھانی مگسی میں مگسی قبیلے دو گروپ کے درمیان پرانی دشمنی کی بنا کر فائرنگ فائرنگ سے باپ بیٹا قتل ہوگیا-جھل مگسی کے علاقے ساکھانی مگسی میں مگسی قبیلے دو گروپ کے درمیان مزید پڑھیں

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نے سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس و ٹریفک پولیس کی جانب سے حلف کی پاسداری نہ کرنے پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نے سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ پی ڈی پی نے ٹریفک پولیس کے خلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ کونہ کسی نےہاتھ لگایا،نہ ہی کوئی تھپڑیا پتھرمارا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سینٹرل جیل کراچی کے سپرنٹڈنٹ حسن سہتو نے اپوزیشن لیڈر کو جیل میں تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا حلیم عادل شیخ کو کسی نے ہاتھ لگایانہ کوئی تھپڑ یاپتھر مارا-تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

MQM کے 2 رہنما رؤف صدیقی اور خضر زیدی سینیٹ کے لیے نااہل قرار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیوایم کیو ایم پاکستان کو بڑا دھچکا، الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف رؤف صدیقی اور سید خضر عسکر زیدی کی اپیلیں مسترد کردیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کے روبرو مزید پڑھیں

حلیم عادل کی گرفتاری، وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ مشتاق مہر کی تبدیلی پر غور

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے معاملے پر وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا۔ سندھ کے ایم پی ایز کے اجلاس میں پہلی بار آئی جی کی تبدیلی مزید پڑھیں

میٹھادر پولیس نے جیو نیوز پر حملے کا مقدمہ دہشتگردی ایکٹ تحت درج کرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)میٹھادر پولیس نے جیو نیوز پر حملے کا مقدمہ دہشتگردی ایکٹ تحت درج کرلیا-مقدمہ میں مشتاق سرکی گروپ کے 13 ملزمان کو گرفتار ظاہر کیا گیا ہے-مقدمہ میں مشتاق سرکی سمیت ڈیڑھ سے دو سو افراد کو مفرور مزید پڑھیں

فیصل واؤڈا کے کاغذات منظورکئے جانے کا معاملہ،فیصل واؤڈانے الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات منظور کیے جانے کا معاملہ،تحریک انصاف رہنما فیصل واوڈانے، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا-تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا-الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

۔PSL 6؛ افتتاحی میچ سے قبل ہی وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کو 3دن کیلئے آئسولیشن میں بھیج دیا

 کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پی ایس ایل 6 میں شریک کرکٹر کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں