۔PSL 6؛ افتتاحی میچ سے قبل ہی وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کو 3دن کیلئے آئسولیشن میں بھیج دیا

 کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پی ایس ایل 6 میں شریک کرکٹر کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

بچے خوش نہ ہوتے تو اسکولوں کی چھٹیوں میں‌ توسیع کردیتا، شفقت محمود

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر بچے تعلیمی خوش نہ ہوتے تو چھٹیوں‌ میں‌ مزید توسیع کردیتا۔ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے شفقت محمد کا کہنا تھا کہ کرونا کے دور میں تعلیمی مزید پڑھیں

وزیر اعظم منگل کو سری لنکا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم عمران خان 23 فروری سے سری لنکا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سری لنکا کے ہم منصب مہندا راجا کی دعوت پر دورہ کریں گے، مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 06، غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کریں گے۔ DIGآپریشنز

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان سپر لیگ کے پرُ امن انعقاد کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں سکیورٹی و دیگر انتظامات کو حتمی شکل دینے بارے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی، ڈی سی لاہور مدثر ریاض،پی سی بی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6،ٹریفک کے حوالے سے شہریوں کیلئے خوشخبری،ٹریفک پلان تبدیل کردیا

کراچی(بولونیوز)کرکٹ میچ کے دوران راستوں کی بندش اور ٹریفک جام سے پریشان کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری،ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان تبدیل کر دیا،میچ کے دوران حسن اسکوائر سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والی سر شاہ سلیمان روڈ کا ایک مزید پڑھیں

21فروری کو ہونے والے مہاجر کلچر ٖڈے کو پی ایس ایل میچز کی وجہ سے مؤخر کردیاگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ 21فروری کو متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہونے والے مہاجر کلچر ٖڈے کو پی ایس ایل میچز کی وجہ سے مؤخر کردیا گیا ہے کیونکہ شہر کی مزید پڑھیں

حلیم عادل کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کا مظاہرہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کراچی نے پریس کلب پر مظاہرہ کیااور احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کی دھمکی دے دی۔ مظاہرے میں ایم پی ایز اور کراچی کی قیادت مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور کا لندن میں انتقال

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کر گئے۔سابق ایم کیو ایم رہنما کے اہلخانہ نے محمد انور کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمد انور چار ماہ سے کینسر مزید پڑھیں

آرمی چیف سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیر کبلوف کی ملاقات

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیر کبلوف نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باوجوہ سے ملاقات کی جس میں پاک روس تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق اور باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکیورٹی کی مزید پڑھیں

حکومتی امیدوار کے سیکیورٹی گارڈز فائرنگ کرکے بھاگے، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی امیدوار کے سیکیورٹی گارڈز فائرنگ کرکے بھاگے، ہمارے کارکن شہید ہوئے ہیں۔ڈسکہ میں لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کے واقعات پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے الزام مزید پڑھیں