شہبازشریف کو لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیاگیا

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) شہبازشریف کو لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیاگیا، آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی درخواست نا منظور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی، نیب حکام نے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی 14 اکتوبر کو یوم یکجہتی کراچی منائے گی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) جماعت اسلامی نے چودہ اکتوبر کو کراچی سے چترال تک یوم یکجہتی کراچی منانے اور شہر کے مسائل پر تین روزہ ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا ۔۔سینٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ عوام کے حقوق مزید پڑھیں

نوری آباد حادثہ،15افراد جاں بحق، ذمے دار گاڑی کا سراغ مل گیا

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی سپرہائی وے نوری آباد کے قریب مبینہ طور المناک حادثے کا سبب بننے والی گاڑی کا سراغ مل گیا ۔۔۔ افسوسناک حادثے میں پندرہ افراد جاں بحق ہوئے ۔۔ شناخت کے لیے تیرا لاشوں مزید پڑھیں

کراچی: موٹروے پر وین میں آتشزدگی، 12 افراد جاں بحق

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) موٹروے پر وین میں آگ لگنے کے خوفناک واقعے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، ترجمان موٹروے پولیس تراب شاہ کے مطابق حادثہ نوری آباد کے قریب پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری مزید پڑھیں

مزید تماشا نہیں بننے دینگے، مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا،نواز شریف

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

گزشتہ18ماہ کے دوران خیبر پختونخوامیں 376 بچوں سے زیادتی کی گئی

پشاور(ایچ آر این ڈبلیو) گزشتہ 18 ماہ کے دوران خیبر پختونخوا میں 376 بچوں سے زیادتی کی گئی، زیادتی کے واقعات میں 55 فیصد رشتہ دار یا عزیز ملوث نکلے، ان ملزمان کی عمریں 14 سے 18 سال کے درمیان مزید پڑھیں

کراچی: اینٹی انکروچمنٹ زون ون کی قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) اینٹی انکروچمنٹ زون ون کی قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، کورنگی چکرا گوٹھ سے 5 لینڈ گریبر گرفتار، ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ نے کہا کہ گرفتار ملزمان تین ایکڑ سرکاری زمین پر قبضہ کرکے پلاٹنگ کر مزید پڑھیں

ملک بھرمیں 24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید 7 مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید 7 مریض انتقال کر گئے، این سی او سی کا کہنا ہے ملک بھر میں کرونا سے، اموات کی تعداد 6 ہزار 444 ہو گئی ہے، مزید پڑھیں

زیادتی کے مجرموں کے لیے سرعام پھانسی کا قانون نہ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو)خواتین اور بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی نہیں دی جائے گی ۔ وزیراعظم عمران خان نے سرعام پھانسی کی سزا دینے کی تجویز مسترد کر دی ہے ۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق مزید پڑھیں

راکا ایجنٹ نہیں، پاک فوج کا ترجمان ہونے پر فخر ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے پاک فوج کا ترجمان ہوں اور را کا ایجنٹ نہیں ہوں۔ابھی تو ملاقاتوں کا ذکر کیا جب ٹیلی ڈیٹا لیک ہوگا تو نیا شور مزید پڑھیں