امکان ہے الیکشن کے بعد (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں، راجہ پرویز

(ایچ آراین ڈبلیو) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے الیکشن کے بعد پی پی اور (ن) لیگ کی مخلوط حکومت کا امکان ظاہر کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں راجہ پرویز اشرف نے کہا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے لئے وزارت قانون کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے اور کہا احتساب عدالت جیل میں کیسز کی سماعت کرے گی۔ توشہ خانہ اور 190ملین مزید پڑھیں

نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ مزید پڑھیں

عدالت نے تھانہ کوہسار مقدمہ میں شیخ رشید کی ضمانت کی توثیق کردی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے تھانہ کوہسار مقدمے میں سابق وفاقی وزیر کی ضمانت کی توثیق کردی، جب کہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 20 دسمبر کو پتہ چلے گا مجھ پر کتنے کیسز ہیں۔ مزید پڑھیں

سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (ایچ آراین ڈبلیو) زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں،سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات اور اس کے گرد و مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف پروپیگنڈا انتہائی غیراخلاقی، محموداچکزئی

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) ہمارا عمران خان سے سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن جو کچھ ان کے خلاف اخبارات میں لکھا جارہا ہے یا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے یہ انتہائی غیراخلاقی طرزعمل ہے، پرنٹ الیکٹرانک و سوشل میڈیا پرعمران خان مزید پڑھیں

مصالتی مراکز سے عدالتوں پر بوجھ کم ہوگا،جسٹس عامرفاروق

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مصالحتی مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مصالحتی مراکز میں مسائل کو حل کرانے کے لئے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے۔ ایوان وزیراعظم کے مطابق کویت پہنچنے پر کویت کے وزیرِ بجلی، پانی و قابل تجدید توانائی ڈاکٹر جاسم محمد عبداللہ الاستاد نے وزیرِ مزید پڑھیں

سائفر کیس، عمران خان کا جیل ہی میں اوپن ٹرائل ہو گا،خصوصی عدالت

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اسلام مزید پڑھیں

افغانستان حافظ گل بہادر کو پاکستان کے حوالے کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان نے بنوں خود کش حملے کے معاملے پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بنوں خودکش حملے میں افغان شہری کے ملوث ہونے پر پاکستان کی جانب سے شدید مزید پڑھیں