صدر نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں میں اعزازت تقسیم کردیے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) صدر مملکت آصف زرداری نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات ستارہ بسالت، تمغہ بسالت، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز اور تمغہ امتیاز سے نواز دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایوان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سپريم كورٹ ميں صحافيوں كو ہراساں كرنے كے خلاف از خود نوٹس كيس کو سماعت كيلئے مقرر کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں

ماسکو میں کنسٹر ہال پر حملہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مذمت

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعظم شہباز شریف نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر کہا کہ میں ماسکو میں کل رات مزید پڑھیں

یومِ پاکستان کے پُر مسرت موقع پر تمام اہلِ وطن کو دلی مبارکباد

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) یومِ پاکستان کے پُر مسرت موقع پر تمام اہلِ وطن کو دلی مبارکباد! 23 مارچ 1940 کا دن ہماری تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جب برصغیر کے مسلمانوں نے لاہور مزید پڑھیں

صدر مملکت نے سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) صدر مملکت نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازنے کی مزید پڑھیں

صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات کا اعلان

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کے لیے اعزازات کا اعلان کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ’’یوم پاکستان‘‘ کی مناسبت سے قرارداد جمع

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب اسمبلی میں ’’یوم پاکستان‘‘ کی مناسبت سے قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی، جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان ”یوم مزید پڑھیں

مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے۔ شہباز شریف نے ماسکو میں کروکس ایکسپو سینٹر میں فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈائریکٹرز سے ہونے والی ملاقات میں بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کر لیا۔ لاہور میں ڈائریکٹرز کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی ہلاکت پر مریم نواز کا نوٹس

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز نے اس واقعے کی تحقیقات اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا مزید پڑھیں