کے پی میں مخصوص نشستوں پر حلف کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے پر ن لیگ، پی پی پی اور جے یو آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی۔ مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کی مزید پڑھیں

الیکشن میں ایک بھی سیٹ نہ جیتنے والی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے تفصیلی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ الیکشن میں ایک بھی سیٹ نہ جیتنے والی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل منظور

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) اپیلٹ ٹربیونل نے اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست منظور کرلی۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اعظم سواتی کی جانب سے دائر کی گئی اپیل پر سماعت الیکشن ٹربیونل کے مزید پڑھیں

قابلِ اعتراض تصاویر شیئر کرنے کا جرم بہت عام ہوگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایسی تصویریں شیئر کرنے کا جرم بہت عام ہوگیا ہے۔ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر فیس مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت طلب

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس، زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔ چھ رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے مزید پڑھیں

ٹی بی عالمی صحت کیلئے بڑا چیلنج ہے: شہباز شریف

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹی بی بہت تکلیف دہ مرض اور عالمی صحت کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ شہباز شریف نے ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں صدر مملکت نے شہزادہ خالد بن سلمان کے دفاعی تعلقات کے مزید پڑھیں

صدر نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں میں اعزازت تقسیم کردیے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) صدر مملکت آصف زرداری نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات ستارہ بسالت، تمغہ بسالت، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز اور تمغہ امتیاز سے نواز دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایوان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سپريم كورٹ ميں صحافيوں كو ہراساں كرنے كے خلاف از خود نوٹس كيس کو سماعت كيلئے مقرر کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں