میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں،اسد عمر کا کرارا جواب

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ میاں صاحب مزید پڑھیں

اگر بھارت مذاکرات کیلئے تیار ہے تو پاکستان بھی تیار ہے، آرمی چیف

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بھارت کی جانب سے سپرسانک میزائل کے پاکستان آنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا بھارت مذاکرات کیلئے تیار ہے تو پاکستان بھی تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق جامع سلامتی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب،جہانگیر نےحمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک انصاف کےمنحرف جہانگیرخان ترین گروپ آج پنجاب کےوزیراعلیٰ کےعہدے کےلیےحمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف جہانگیر خان ترین گروپ نے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب پر ووٹنگ 3اپریل کوکروائے جانے کا امکان ہے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ووٹنگ 3 اپریل کو کروائے جانے کا امکان ہے، رہنما ق لیگ نے کہا ہے کہ پرویزالٰہی کوبرتری حاصل ہے ، تاخیرنہیں چاہتے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ووٹنگ 3 اپریل مزید پڑھیں

دنیا کوخوشحالی اور امن کی ضرورت ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ ہمیں محاذ آرائی کےبجائے رابطوں پر توجہ دینی ہوگی کیونکہ اس وقت دنیا کو خوشحالی اور امن کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

بحریہ یونیورسٹی H-11کیمپس کی افتتاحی تقریب کا اسلام آباد میں انعقاد

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)بحریہ یونیورسٹی کےسٹیٹ آف دی آرٹ H-11کیمپس کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نشان امتیاز(ملٹری) ستارہ بسالت تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔وائس ایڈمرل (ریٹائرڈ) کلیم شوکت مزید پڑھیں

شہباز اور حمزہ کی ضمانت منسوخ کروائیں گے،فوادچوہدری

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے وزارت قانون کا قلمدان مل رہا ہے کل ہی عدالت سے درخواست کروں گا شہبازشریف کی ضمانت مسترد کی جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد مزید پڑھیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینٹ رہیں گے،یوسف رضا گیلانی کی اپیل خارج

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینٹ رہیں گے، ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی اپیل خارج کردی-اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا-

شہباز شریف نے وزیراعظم کو ملک کیلئے سیکیورٹی رسک قرار دےدیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کے لیے سیکیورٹی رسک قرار دے دیا۔پارلیمانی اراکین کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب سے خطاب میں انہوں مزید پڑھیں

رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیاء کی خریداری کیلیے حد مقرر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ملک بھر میں ماہ رمضان کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیاء کی خریداری کے لیے حد مقرر کر دی گئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلیف پیکج کے تحت سستی اشیاء کی مزید پڑھیں