گزشتہ روز عبدالعلیم خان نے بزدار حکومت پربے بنیاد اورمن گھڑت الزامات لگائے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ روز عبدالعلیم خان نے بزدار حکومت پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے-عبدالعلیم خان کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں -پنجاب میں تقرر و تبادلے صرف میرٹ پر ہوتے ہیں -فرح خاں کا تقررو تبادلوں اورٹھیکوں مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد،میڈیاپرچلنے والی خبروں کی سختی سے تردید

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد پر رولنگ کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی سے متعلق میڈیا ہر چلنے والی خبروں کی سختی سےتردید۔میڈیا چینلزپراجلاس کی صدارت نہ کرنے کے حوالے سے چلائی جانے والی خبریں من مزید پڑھیں

عمران خان نے آئین اورجمہوریت کوآگ لگانے کی کوشش کی، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کے آئین اورجمہوریت کوآگ لگانے کی کوشش کی۔ ہم عمران خان کی بغاوت کے خلاف مزاحمت کریں گے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے عبدالعلیم خان کے الزامات کی تردید کر دی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تحریک انصاف کے منحرف رہنما عبدالعلیم خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کر دی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وزیر اعلیٰ آفس سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے 31مارچ کی اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سپریم کورٹ نے 31 مارچ کی اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے، اور اسپیکر کے وکیل نعیم بخاری کو ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں اسپیکر رولنگ سے متعلق مزید پڑھیں

ہم نے آئین شکنی کی ہے تو پھانسی پر چڑھا دیں،فیصل واوڈا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہم نےآئین شکنی کی ہےتو پھانسی پر چڑھادیں مگر سازشیں نہ کریں۔فیصل واوڈا نےکہا کہ ہمارا اے پلان ہوگیا بی تیار ہےاورسی انتہائی خوفناک ہوگا احسن اقبال نےعمران مزید پڑھیں

عمر ایوب کی بھتیجی تیز رفتار ڈرائیونگ کرتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی دارالحکومت میں تھانہ شالیمار کی حدود مارگلہ روڈ پر سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کی بھتیجی اور نواب آف چترال کی بہو تیز رفتار ڈرائیونگ کرتی خوفناک حادثہ کا شکار ہوگئی تاہم انکی جان مزید پڑھیں

ملک بھر میں کرونا وائرس کی کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رپورٹ شدہ کیسز کی شرح 0.66 فیصد پر پہنچ گئی۔تفصیلات کےمطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہےکہ گزشتہ مزید پڑھیں

مداخلت کو کوئی خوددار قوم برداشت نہیں کرسکتی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مداخلت کو کوئی خوددار قوم برداشت نہیں کر سکتی، بے یقینی کی صورتحال سے اسٹاک مارکیٹ کریش ہوئی، عدم استحکام پاکستان کے لیے مناسب نہیں ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

معاملہ حل نہ ہوا تو ملک بنانا ریپبلک بن جائے گا، شہباز شریف

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین کو توڑا اور پامال کیا گیا ہے، یہ معاملہ حل نہ ہوا تو ملک بنانا ریپبلک بن جائے گا۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مزید پڑھیں