اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: قومی خبریں
پی ٹی آئی سے ناراض3 گروپوں کا مشترکہ اجلاس
لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کے3گروپوں کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں فاروڈ بلاک بنائے جانے کے حوالے سے غور خوص کیا گیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
پردے کےپیچھےبیٹھ کرکام کرتا ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب کاانٹرویو
لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے بی بی سی کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا این سی او سی کی قیادت اور ٹیم کو خراج تحسین
اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)بہترین حکمت عملی وضع کرنے اور جامع ویکسی نیشن کی مدد سے عالمی وبا کرونا کے خلاف کامیابیاں سمیٹنے والے ادارے این سی او سی کو وزیراعظم عمران خان نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی سینئرصحافیوں سے خصوصی ملاقات ختم ہوگئی
اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم عمران خان سے سینئر صحافیوں سے خصوصی ملاقات ختم ہوگئی جس میں انہوں نے دھمکی آمیز خط کے چند مندرجات صحافیوں کو بتائے۔وزیر اعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے ملاقات ختم ہوگئی، ملاقات میں مزید پڑھیں
ایم کیوایم نے وفاقی حکومت کوخیرباد کہہ دیا،وفاقی وزراکے استعفوں کی تصدیق
اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ایم کیو ایم نےوفاقی حکومت کو خیر باد کہہ دیا ۔ جی این این کے مطابق ایم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزراء نے اپنے استعفی وزیر اعظم ہاؤس بھیجوادیئے ۔ امین الحق نے استعفی بھجوانے کی مزید پڑھیں
پی پی پی اورایم کیوایم(پی) کے درمیان ضمیمہ کا معاہدہ
لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پی پی پی پی اور ایم کیو ایم (پی) کے درمیان ضمیمہ کا معاہدہ،پاکستان پیپلز پارٹی (پارلیمانی) اور متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) ذیل میں متفق ہیں-1. PPPP CP نمبر 24/2017 میں معززسپریم کورٹ کےفیصلےپرعمل درآمد کے لیے پرعزم مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان
اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاسی بحران ملکوں میں آتے رہتے ہیں اور عدم اعتماد ایک جمہوری عمل ہے۔ دھمکی آمیز خط آج سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا۔وزیر اعظم عمران خان نے ای پاسپورٹ کے مزید پڑھیں
وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات
اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے۔ذرائع کے مطابق عسکری حکام ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دھمکی آمیزخط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان کا دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے سپریم کورٹ میں تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی۔انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے مزید پڑھیں