رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیاء کی خریداری کیلیے حد مقرر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ملک بھر میں ماہ رمضان کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیاء کی خریداری کے لیے حد مقرر کر دی گئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلیف پیکج کے تحت سستی اشیاء کی مزید پڑھیں

ذمہ داران آگے بڑھیں اور فوری طور پر منصفانہ انتخابات کا اعلان کرائیں، شیخ رشید

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کا فوری انعقاد ووٹ فروخت کرنے والوں کے حساب کے لیے ہے اس لیے ذمہ داران آگے بڑھیں اور فوری طور پر منصفانہ انتخابات کا اعلان کرائیں۔ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد کے اسکول و کالج کیلئے رمضان کے نئے اوقات کار کا اعلان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت کے دائرہ اختیار میں آنے والے اسکولوں اور کالجوں کے نظرثانی شدہ اوقات کار کا اعلان کردیا ہے۔ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں

ملک پر مسلط تاریکی دور کا خاتمہ ہونے پرعوام کومبارک باد پیش کرتے ہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط تاریکی دور کا خاتمہ ہونے پر عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ،عمران خان نے پارلیمان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا مزید پڑھیں

ہمارے دور میں روزگار میں 62 فیصد اضافہ ہوا، اسد عمر

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہمارے دور میں مجموعی طور پر روزگار میں اضافے کی شرح 62 فیصد بہتر ہوئی، ہماری پالیسیز 5 سال چلتی رہیں تو یقین ہے 1 کروڑ مزید پڑھیں

روس کا دورہ کرنے سے ایک طاقتور ملک ناراض ہوگیا،وزیر اعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روس کا دورہ کرنے سے ایک طاقتور ملک ناراض ہوگیا، بھارت جو ان کا اتحادی ہے وہ روس کی پوری مدد کر رہا ہے۔ آج ایک بیان میں پڑھا، مزید پڑھیں

سی پیک کے پہلے مرحلے میں 5 ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے چیئرمین خالد منصور کا کہنا ہے کہ انرجی سیکیورٹی کسی بھی ملک کی معیشت کے لیے اہم ہے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں 5 ہزار میگا واٹ کے منصوبے مزید پڑھیں

عوام نےغداروں کومسترد کردیا،کےپی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی کامیابی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نےخیبر پختوںخواہ بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا عوام نےغداروں کومسترد کردیا،جوغیرملکی آقاؤں کے ہاتھوں بک گئے ہیں۔تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکا میں منعقدہ مکالمےمیں شرکت سے انکار کردیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان نے امریکا میں جمہوریت سے متعلق مکالمے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ امریکا مزید پڑھیں