گیس سلنڈردھماکا سے ایک گھریلو خاتون جاں بحق

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے علاقے میں گیس سلنڈر دھماکے میں خاتون مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس بحال

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) جمعیت علماء السلام کے پڑاؤ اور مسلم لیگ ن کے مہنگائی لانگ مارچ اور جلسہ ختم ہونے کے بعد جڑاوں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کے مابین چلنے والی میڑو بس سروس تیسرے روز بحال کر مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے لئے چین روانہ ہوگئے۔تفصیلات کےمطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 3روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے،جہاں وہ افغانستان سے متعلق ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت کریں مزید پڑھیں

ایم کیوایم نے تحریک عدم اعتماد میں حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دیدی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ایم کیو ایم کی اکثریت نے تحریک عدم اعتماد میں حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دے دی ، حکومت کی جانب سے ایم کیوایم کو سندھ کی گورنرشپ اور ایک اور اہم وزارت دینے کی پیشکش مزید پڑھیں

عمران خان نے آج بھٹوزندہ ہے کا سرپرائزدیا،بلاول بھٹو

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)عمران خان نے ’آج بھی بھٹو زندہ ہے‘ کا سرپرائز دیا-وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنی تقریر میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا حوالہ بھی دیا تھا۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنی تقریر میں مزید پڑھیں

ڈھائی سال سے انٹرویونہیں دیا،میرے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں،چوہدری نثار

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سابق وزیرداخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہوں-نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میڈیا کے تمام نمائندگان مزید پڑھیں

ملک بھرمیں کروناوائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رپورٹ شدہ کیسز کی شرح 0.66 فیصد پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پرکس کا ساتھ دیاجائے،جہانگیرترین گروپ کا حتمی فیصلہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک عدم اعتماد پرکس کا ساتھ دیاجائے؟جہانگیر ترین گروپ کا کل حتمی فیصلہ کرنے کا امکان ہے۔موجودہ سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر ترین گروپ کے رہنماؤں نے بیرون ملک موجود جہانگیر ترین سے رابطہ کیا اور سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

اسمگلنگ کی کوشش ناکام،مسافرکے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کسٹم حکام نے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد کرلئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف مزید پڑھیں

ایئر پورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا، بحرین جانے کی کوشش کر رہا تھا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں