وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے۔ذرائع کے مطابق عسکری حکام ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دھمکی آمیزخط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان کا دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے سپریم کورٹ میں تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی۔انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد،عامرلیاقت حسین نے 3اہم پیشن گوئیاں کردیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے 3 اہم پیشگوئیاں کر دی ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تین پیش گویئاں کررہا ہوں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی ہم منصب امیر عبد اللہیان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں

ایم کیوایم،امین الحق اور فروغ نسیم نے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ایم کیو ایم کے وفاقی وزرا امین الحق اور فروغ نسیم نے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا، ایم کیو ایم رہنما فروغ نسیم نے کہا کہ میرا استعفیٰ کچھ دیر میں وزیراعظم کو مل جائے گا۔متحدہ مزید پڑھیں

پیسوں کے 2، 4 ٹرک وزیراعظم مجھے بھی دے دیتے تو بات یہاں تک نہ پہنچتی، شیخ رشید

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے مشاورت میں نہیں رکھا لیکن پیسوں کے دو چار ٹرک وزیراعظم اگر مجھے بھی دے دیتے تو بات یہاں تک نہ پہنچتی۔ایک نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کااستعفی،پرویزالہی کی نامزدگی،ترین گروپ میدان میں آگیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفے اور چوہدری پرویز الٰہی کی نامزدگی پر ترین گروپ میدان میں آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے اراکین کو مشاورتی عمل جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے، جس پر ترین گروپ نے اپوزیشن، مزید پڑھیں

کروناصورتحال میں بہتری،ماسک کااستعمال روکنے کی سفارش،این سی او سی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)این سی او سی نے کورونا صورتحال میں بہتری کے پیش نظر ماسک کا استعمال روکنے کی سفارش کردی۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے کورونا کی بہتر ہوتی صورتحال پر بڑا فیصلہ کرلیا اور فیس مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلے روزے اور عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان میں رمضان المبارک کے پہلے روزے اور عید الفطر کی تاریخ  رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ویتِ ہلال ریسرچ کونسل کےسیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے کہا ہے کہ ملک میں پہلاروزہ اتوار مزید پڑھیں

اسکاؤٹس ٹریننگ اکیڈمی،949ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)اسکاوٹس ٹریننگ اکیڈمی (ساوتھ) میرعلی میں 949 ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور (ساؤتھ) میجر جنرل منیر افسر نے بطور پریڈ معائنہ آفیسر پریڈ میں شرکت کی-مہمان خصوصی میجر جنرل منیر افسر مزید پڑھیں