سحروافطاراورتراویح میں بجلی کولوڈشیڈنگ نہ کرنیکافیصلہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ملک بھرمیں سحروافطار اور تراویح میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن نے رمضان المبارک کی آمد پر سحر و افطار اور تراویح کے خصوصی اوقات میں لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں

اتحادیوں کے ساتھ عدم اعتماد کی تحریک جیتیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ عدم اعتماد کی تحریک جیتیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہیں صدارتی ریفرنس سے متعلق سماعت پر بریفنگ دی مزید پڑھیں

مہنگائی نےاتنا دماغ خراب نہیں کیا کہ فضل الرحمان، زرداری،شریف مسیحا لگنے لگیں، خالد انعم

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار خالد انعم نے کہا ہے کہ مہنگائی نے اتنا دماغ خراب نہیں کیا مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اور شہباز شریف مسیحا لگنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں اشیائے ضروریہ کی مزید پڑھیں

ہارس ٹریڈنگ اور ضمیر فروشی کا کھیل بند ہونا چاہئے،فوادچوہدری

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو-ہارس ٹریڈنگ اور ضمیر فروشی کا کھیل بند ہونا چاہئے-اٹارنی جنرل کا موقف ہے کہ ایم این اے کا ووٹ پارٹی کا ووٹ ہے-وزیراعظم کے مزید پڑھیں

سربراہ ترکش،آٍیسرکمانڈنگ 22گروپ کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سربراہ ترکش جنرل اسٹاف اور ایئر آفیسر کمانڈنگ 22 گروپ رائل ایئر فورس کی سربراہ پاک فضائیہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں-سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آج سربراہ ترکش جنرل اسٹاف مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمن کی سیاست نے نیازی سرکارکودن میں تارے دکھادیئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا عمران نیازی کے بیان پر ردعمل-مولانا فضل الرحمان کی سیاست نے نیازی سرکار کو دن میں تارے دکھادئیے ، بہت جلد سیاست کے اس غیر ضروری عنصر سے سیاست کو صاف مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے تمام بیسزپریوم پاکستان روایتی جوش وجذبہ سے منایا گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاک فضائیہ کے تمام بیسز پر یوم پاکستان روایتی جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سےکیا گیا جن میں پاکستان اورمسلم امہ کی سالمیت، خوشحالی اورترقی کےلیے دعا کی مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے یوم ِ پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاک بحریہ نے یومِ پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کو اپنی عظیم قیادت کے وژن کے تحت منزل کے حصول کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دہانی مزید پڑھیں

مریم نواز کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

یوم پاکستان،پریڈ میں لڑاکاطیارے جے 10 سی کی گھن گرج سے فضاگونج اٹھی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)یوم پاکستان کی پریڈ میں پہلی مرتبہ جدید ترین لڑاکاطیارے جے10 سی کی گھن گرج سے فضا گونج اٹھی اور ائیرچیف مارشل ظہیراحمد کی سربراہی میں منفرد انداز میں صدر مملکت کو سلامی دی۔تفصیلات کے مطابق یوم مزید پڑھیں