مری برفباری سانحہ،اے ایس آئی آٹھ فیملی ممبرزکے ہمراہ جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تصدیق کر دی ہے کہ برفباری کی وجہ سے 16 سے 19 سیاحوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔گاڑی میں پھنسی فیملی بھی اللہ کو پیاری ہو گئی۔ چھوٹے چھوٹے بچے شامل مزید پڑھیں

مری میں برفباری،ہنگامی صورتحال کے باعث سیاحوں کے داخلے پرپابندی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ملک کے سیاحتی مقام مری میں برفباری اور ہنگامی صورتحال کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔مری میں برفباری کےساتھ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سوا لاکھ گاڑیاں شہر میں داخل ہوگئيں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا سانحہ مری پر انکوائری کا حکم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پرانکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا سیاحوں کی المناک اموات پرافسردہ ہوں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پرانکوائری کا حکم دےدیا اور اپنے پیغام میں کہا کہم مری مزید پڑھیں

موسم کی خرابی، پی آئی اے کا فلائیٹ شیڈول متاثر

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)موسم کے شدید سلسلے کے باعث پروازیں اسلام آباد اتار لی گئیں-کراچی تا لاہور پی کے 302، ابوظہبی تا لاہور پی کے 264 اور جدہ تا لاہور پی کے 9760 اسلام آباد اتر گئیں-متاثر ہونے والی پروازوں کے مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آپریشنز عابد خان کی زیرصدارت سول لائنز ڈویژن کی اینٹی کرائم میٹنگ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی آپریشنزلاہور ڈاکٹر محمد عابد خان نے کہا ہے کہ سٹریٹ کرائم کے تدارک کیلئے پولیس افسران متحرک رہیں۔ آرگنائزڈ کرائم کی خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائیں۔ ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر برداشت مزید پڑھیں

محمداشرف آصف جلالی کے ماموں کے ختم قل شریف کا اجتماع منعقد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کے ماموں جان چوہدری محمد ہدایت اللہ گوندل کے”ختم قل شریف“ کااجتماع جامع مسجد جلالی رضوی عقلانی چوک حافظ الحدیث بھکھی شریف میں مزید پڑھیں

اسپتالوں اور میڈیکل اداروں کو اومیکرون سے متعلق ہدایات جاری

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب میں امیکرون کے پھیلاؤ کے پیش نظر اسپتالوں اورمیڈیکل اداروں کو اومیکرون سےمتعلق ہدایات جاری کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں اسپتالوں اورمیڈیکل اداروں کو اومیکرون سےمتعلق ہدایات جاری کردی گئیں ، سیکرٹری صحت ڈاکٹراحمدجاوید نے کہا مزید پڑھیں

پاکستانی یونیورسٹیز پی ایچ ڈی اساتذہ کی شدید کمی کا شکار ہو گئیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ہایئر ایجوکیشن کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستانی یونیورسٹیز پی ایچ ڈی اساتذہ کی شدید کمی کا شکار ہیں، ایک طرف یونیورسٹیوں میں اسامیاں خالی پڑی ہیں، دوسری طرف پی ایچ ڈی اسکالرز بے روزگار ہیں۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہ، حامد یار ہراج نےحلف اٹھالیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہ ہوگیا، حامد یار ہراج نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب نےحامد یار ہراج سےحلف لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ میں توسیع کردی گئی، حامد یار ہراج کی تقریب مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں اومی کرون کے 34نئے کیسزسامنے آگئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی دارلحکومت میں اومی کرون کے 34 نئےکیسز سامنے آگئے ، ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کیسزمیں تیزیسے اضافہ کورونا کی نئی لہر کا عندیہ ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اومی کورون مزید پڑھیں