وفاقی دارالحکومت 95 نئے اورلاہورمیں 20 نئے کیسزسامنے آگئے

اسلام آباد/ لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان میں اومیکرون تیزی سے پھیلنے لگا ، وفاقی دارالحکومت میں 95 نئے اور لاہور میں 20 نئے سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور لاہور میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ مزید پڑھیں

بھارتی مسلمانوں کی نسل کشی،وقت آگیاہے،عالمی برادری نوٹس لے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نے مسلمانوں کی نسل کشی پر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری نوٹس لے اور کارروائی کرے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

فنانس ترمیمی ‌بل کی منظوری ، حکومت کا اپوزیشن جماعتوں سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنانس ترمیمی ایکٹ پراپوزیشن ارکان کانقطہ نظرسنا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی ملاقات ہوئی ، مزید پڑھیں

ملک میں‌کورونا سے 7 اموت، 1572 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو)‌ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 1572 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا کے مزید پڑھیں

پورے کے پورے خاندانوں کی موت نے دل ہلاکررکھ دیا،مریم نواز

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا مری سانحے پر ردعمل کہا ‏مری میں بے یارو مددگار برف میں دھنسے رہنے والے پورے کے پورے خاندانوں کی موت کے دردناک واقعہ نے دل ہلا کے رکھ مزید پڑھیں

سیاحت کا یہ مطلب نہیں کہ 48گھنٹوں میں لاکھوں لوگ آجائیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سانحہ مری کے حوالے سے کہا ہے کہ سیاحت کامطلب یہ نہیں ہے کہ 48گھنٹے میں لاکھوں لوگ آ جائیں۔آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات نے مری مزید پڑھیں

ماں اور ماموں کے ظلم کی شکار17سالہ لڑکی جسم فروشی سے کیسے بچی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)میرے گھر والے زبردستی مجھ سے غلط کام کروانے کے لئے مجھے دبئی بھیجتے ہیں، گھر پر بھی لوگوں کو بلا کر مجھ سے غلط کام کرواتے ہیں۔یہ باتیں ہیں 17سالہ کشش کی جو اپنے گھر والوں کے مزید پڑھیں

مری اورگلیات میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں

مری(ایچ آراین ڈبلیو)پاک فضائیہ کی مری اورگلیات میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں-سربراہ پاک فضائیہ کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کے کالاباغ اورلوئرٹوپہ بیسزمتاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں کلیدی کردارادا کر رہے ہیں۔سیاحوں کی سہولت کے لیے دونوں بیسز مزید پڑھیں

ٹرانسفارمرچوری کی واردات،علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) شالیمار کے علاقہ کالج پارک گلی نمبر 175 میں ٹرانسفارمر چوری کی واردات علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا علاقہ کالج پارک نزد اعظم ماڈل سکول والی گلی میں لائٹ کی سپلائی مکمل منقطع ہوگئی علاقہ مکین مزید پڑھیں

مری برفباری سانحہ،اے ایس آئی آٹھ فیملی ممبرزکے ہمراہ جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تصدیق کر دی ہے کہ برفباری کی وجہ سے 16 سے 19 سیاحوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔گاڑی میں پھنسی فیملی بھی اللہ کو پیاری ہو گئی۔ چھوٹے چھوٹے بچے شامل مزید پڑھیں