ماضی میں مردم شماری کا مسئلہ متنازع رہا،فردوس شمیم نقوی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ماضی میں ملک میں مردم شماری کامسئلہ متنازع رہا،وزیراعظم ملک میں ٹیکنالوجی کےذریعےمردم شماری کاعمل لارہےہیں-ہم سندھ حکومت کو بتارہے ہیں کہ مردم شماری کے عمل پر اعتراض ہے تو پہلے بتائیں-عمل کے بعد اعتراض قبول نہیں کیاجائیگا-پاپا مزید پڑھیں

بلوچستان میں زلزلے سے نقصان پروزیراعظم کا اظہارافسوس

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی ومالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ وفاقی اداروں کو متاثرین کی مدد کے لیے مزید پڑھیں

78مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاورزی کرنے والی گاڑی کودھرلیا،ڈرئیوارگرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ای چالان ٹیم نے78مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالی گاڑی کودھرلیاہے۔ڈرائیور کو 38 ہزار600 روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے کاغذات ضبط کر لئے گئے۔تفصیل کے مطابق لاہور میں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈارکی کورونا ویکسینیشن کرنیوالا ڈسپنسرگرفتارکرلیا گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے اسحاق ڈار کی کورونا ویکسینیشن کی انٹری کرنے والا ڈسپنسر عاشق گرفتار کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسپنسر عاشق حسین نے کورونا مزید پڑھیں

قائداعظم اکیڈمی میں کروڑوں روپے کرپشن کا انکشاف

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹیچرز ٹریننگ کےلئےمختص رقم کونئی بلڈنگ کی تعمیرپرخرچ کر دیا گیا، ٹریننگ کے لئے مختص تقریباً چار کروڑ روپے کی ادائیگیاں بلڈنگ کی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ سےیورپی یونین فرینڈشپ فیڈریشن پرویزاقبال لوسر کی ملاقات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)دوران ملاقات بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا-پاکستان یورپی یونین کےساتھ اپنےدوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے-یورپی ممالک میں پاکستانیوں کی کثیرتعداد مقیم ہےجودوطرفہ تعلقات کومستحکم بنانے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ میں توڑپھوڑکرنیوالا وکیل گرفتارہوگیا

‏لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ہائیکورٹ کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ کرنے والا گنڈا وکیل زیر حراست-‏وکیل نے کاپی برانچ کے کاؤنٹر کے تمام شیشے توڑ دیئے-‏وکیل نے ڈنڈے سے کاپی برانچ پر حملہ کیا-‏انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت وکیل کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے کرغزستان میں پاکستان کے سفیرکی ملاقات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم سےکرغزستان میں پاکستان کےسفیرسرداراظہرطارق خان کی ملاقات۔وزیراعظم کو پورے وسط ایشیائی خطے خصوصا کرغزستان کے ساتھ اقتصادی سفارتکاری کے امکانات سے آگاہ کیا گیا۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کرغزستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور کاروبار مزید پڑھیں

مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرزکواعتماد میں لیا جائیگا،وزیراعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا-موجودہ دورِ حکومت میں ادارے آزاد ہیں-الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابی عمل میں شفافیت لے کر آئے گی-پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے انتخابی عمل پر مثبت مزید پڑھیں

امریکی نائب وزیرخارجہ وینڈی شرمین 2روزہ دورے پر پاکستان آئیں گی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی نائب وزیرخارجہ وینڈی شرمین 2روزہ دورے پر پاکستان آئیں گی،اس موقعےپروزارت خارجہ کی جانب سے اہم ہدایات پر مشتمل مراسلہ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین 2 روزہ دورے پر پاکستان مزید پڑھیں