حکومت کالعدم ٹی ٹی پی سے بات کرتےہوئے اے پی ایس کے بچوں کو ذہن میں رکھیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ حکومت ٹی ٹی پی سے مذاکرات سے قبل سب کو اعتماد میں لیتے تو اچھا تھا ، ٹی ٹی پی سے بات کرتے ہوئےاے پی مزید پڑھیں

کوروناکی بندش کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیرتوانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کورونا کی بندشوں کے باعث امریکامیں مہنگائی کی شرح 30سال ، یورپ میں 13سال کی بلندترین سطح پرہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرتوانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پرسراج الحق کا رد عمل

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر ردعمل-پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں۔حکومت نے پٹرول کی بلند ترین قیمت کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔پٹرول کی قیمت میں اضافہ مزید پڑھیں

لاہور سے کراچی-کوئٹہ جانے والی ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی ایکسپریس شام 5بجےکی بجائےشام 6 بجکر15منٹ پرلاہور سےکراچی کیلئےروانہ ہوگی۔شاہ حسین ایکسپریس رات7بجکر30 منٹ کی بجائے رات 9 بجکر15منٹ پرلاہور سے کراچی کیلئے روانہ ہوگی۔باقی تمام ٹرینیں معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔مزید معلومات کیلئے ریلوے انکوائری مزید پڑھیں

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نےکولیکشن پوائنٹس کوکلیئرکرنےکاعمل تیزکردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کوبلدیہ عظمی ٰ کی جانب سےنئی گاڑیوں کی سپردگی کےبعد پرائمری ویسٹ کلیکشن میں بھی تیزی آئی ہےجس کےبعد شہرمیں موجود عارضی کولیکشن پوائنٹس پرویسٹ کالوڈبڑھ گیا ہے۔جس کومتوازن رکھنے کے لیے عارضی کولیکشن مزید پڑھیں

پناہ گاہوں میں مقیم لوگوں کی سہولیات کاخیال رکھا جائے،وزیراعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏پناہ گاہوں میں مقیم لوگوں کی سہولیات کاخاص خیال رکھا جائے. وزیرِ اعظم کی ہدایت-حکومت ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیرسے مثال قائم کر رہی ہے-ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیر سے مخیر حضرات اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی مزید پڑھیں

ایف بی آرکاریکارڈ ریکوری پرقوم کووزیراعظم کی مبارک باد

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کی ریکارڈ ریکوری پر قوم کو مبارکباد دی ، ایف بی آر نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 1395 ارب کی ریکارڈوصولیاں کیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں

امریکا کی جانب سے پاکستان پر کوئی پابندی نہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدنےکہا ہے کہ امریکا کی جانب سےپاکستان پرکوئی پابندی نہیں،امریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل پرفیصلہ آنےمیں ایک سال لگےگا۔پاکستان پر ماضی میں بھی پابندی رہی ہے۔انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کی مدد مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ سیرت اسٹڈیزآمد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز آمد-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس،سیکرٹری اوقاف نے تفصیلی بریفنگ دی-بزرگان دین کے مزارات پر عطیات وصولی کے لئے بینک کاؤنٹر قائم مزید پڑھیں

سردارعثمان بزدارپنجاب نے سوشل سکیورٹی ہسپتال میں آٹومیشن سسٹم کا افتتاح کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سردارعثمان بزدارپنجاب نےسوشل سکیورٹی ہسپتال میں آٹومیشن سسٹم کا افتتاح کردیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی رحمت اللعالمینؐ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی آمد-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےرحمت اللعالمینؐ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یا لوجی کےآٹومیشن سسٹم کا افتتاح کر دیا-آٹومیشن سسٹم مزید پڑھیں