لاہور،مقامی عدالت میں دلخراش واقعہ رونما،بہنوئی نے سالے کی ناک کاٹ ڈالی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور کی مقامی عدالت میں دلخراش واقعہ رونما ہوا ہے، جہاں بہنوئی نے سالے کی ناک کاٹ ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گارڈین جج اسد عمران راں کی عدالت میں روبینہ نامی خاتون کی جانب سے بچے کا مزید پڑھیں

حکومت کا مولانا فضل الرحمان کی بنائی تنظیم “انصار الاسلام” پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت پنجاب کی جانب سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا، جے یو آئی کی تنظیم ” انصار الاسلام” پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔حکومت پنجاب نے جمعیت علمائے اسلام (ف) مزید پڑھیں

بلوچستان سے آزاد نو منتخب سینیٹر عبدالقادر تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان سے آزاد نو منتخب سینیٹر عبدالقادر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ سینیٹر عبدالقادر نے وزیراعظم سے ملاقات میں پی ٹی آئی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ عمران خان نے عبدالقادر کی تحریک انصاف میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو پارلیمنٹ میں احتساب کے لیے جواب دہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جب کہ اسٹیٹ بینک کےگورنر کی مدت میں 5 سال کا اضافہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کی میزبانی،پی دی ایم کا سربراہی اجلاس،بلاول بھٹو کی خصوصی شرکت

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان پیپلزپارٹی کی میزبانی میں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی شرکت-تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس کا آغاز مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ہوا، مریم نواز بھی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کوچیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کا امیدوارنامزد کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار نامزد کردیا-ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہونے والے پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس مزید پڑھیں

بلوچستان سمیت ملک بھر سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران کے اثاثوں کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قومی احتساب بیورو(نیب)نے متعدد شکایات ملنے کے بعد وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے چاروں صوبوں کے ریٹائرڈ و حاضر سروس پولیس افسران کے اثاثہ جات اور بنک اکائونٹس کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ابتدائی طور پر سندھ مزید پڑھیں

راہِ حق میں نکلنے والوں کو واپس گھر لوٹنے تک ہر قدم پر اجر ملتا ہے،آصف جلالی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے ”وحدتِ اُمت کانفرنس“ میں ملک بھر سے آنے والے علماء و مشائخ اور قافلوں کو رخصت کرتے ہوئے اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: راہِ حق میں نکلنے والوں مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں رشوت کا بازارگرم ہوگیا،پیسے دوپرموشن لو

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب پولیس میں پیسے دو پروموشن لو، انسپکٹر سے ڈی ایس پی اور ڈی ایس پی سے ایس پی رینک میں ترقی کے لیے رشوت چلنے لگی-تفصیلات کے مطابق آئی جی آفس کا عملہ پروموشن کے لیے رشوت مزید پڑھیں

کل 9 مارچ کو کابینہ سےیوٹیلٹی اسٹورزپرگھی 30روپے کلومنہگا کرنے کی منظوری لی جائیگی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل 9 مارچ کو ہوگا،‏وزیراعظم پیکیج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پرگھی منہگا کرنےکامعاملہ کابینہ ایجنڈے میں شامل‏ ہے-کابینہ سےیوٹیلٹی اسٹورزپرگھی 30 روپے کلومنہگا کرنے کی منظوری لی جائے گی-ذرائع کے مطابق ای سی مزید پڑھیں