لانگ مارچ صرف کرپشن بچانےکیلئےہے، کسی کوانتشار پھیلانےکی اجازت نہیں دیں گے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میرا کچھ نہیں کرسکتی ، لانگ مارچ صرف کرپشن بچانے کے لئے ہے، کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

آصف علی زرداری بیوقوف نہیں،جواپنی سیاست نواز شریف کی خاطرداؤ پرلگائیں،فیاض الحسن چوہان

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عوامی جذبات کی نمائندگی کی دعویدار پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اتحاد کی ہنڈیا ایک دفعہ پھر بیچ چوراہے پھوٹ گئی۔ جو جماعتیں آپس میں ہی ایک مزید پڑھیں

شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے کیس میں اہم پیشرفت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی-ضلع کچہری عدالت نے تین ملزمان کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا -عدالت ملزمان سےتفتیش اوربرآمدگی کےلیےجسمانی ریمانڈ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کی تیسری لہر شروع ہو چکی ہے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کی تیسری لہر شروع ہو چکی ہے، جو کہ خطرناک حد تک تیزی سے پھیل رہی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان کی جانب سے عدالتوں میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے 19 مارچ سے تعلیمی ادارے مکمل طورپربندکرنے کا اعلان کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب حکومت نے 19 مارچ سے تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام سرکاری و نجی مزید پڑھیں

‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کادورہ،آپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کا دورہ،دورے کے دوران آرمی چیف کوفارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی گئی-آرمی چیف نےفوجی جوانوں سےگفتگوکی،چھوٹےہتھیاروں سےفائرنگ کامشاہدہ کیا‏-آرمی چیف نےفوجی جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اورتربیت کےاعلٰی مزید پڑھیں

شہبازگل پر سیاہی پھینکنے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،ناصرحسین شاہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہورہائی کورٹ میں شہباز گل پر سیاہی پھینکنے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں ۔سید نا صر حسین شاہ خان صاحب نے جس سیاسی کلچر کو پروان چڑھایا آج اس کی ایک جھلک سامنے مزید پڑھیں

مریم نواز کو دھمکیاں دی جارہی ہیں،کیا نیب اداروں کا ترجمان ہے؟فضل الرحمن

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)‏مریم نواز کودھمکیاں دی جارہی ہیں،کیا نیب اداروں کا ترجمان ہے-نیب دیگراداروں کا ترجمان بن کرہمارے موقف کی تصدیق کررہا ہے-مریم نوازکی ضمانت منسوخ کرانے کے لیے نیب نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے-جائزووٹ کوکیوں مسترد کیا گیا-ووٹ مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس کے مثبت کیسز بڑھنے پر اظہار تشویش

اسلام آبا(ایچ آراین ڈبلیو)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے مثبت کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پیر کی صبح  این سی او سی کا اجلاس ہوا۔ سیشن میں صوبوں کے تمام مزید پڑھیں

گرین لینڈ ایریاز پر557 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف درخواست پرسماعت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہورہائی کورٹ میں گرین لینڈ ایریاز پر557 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف درخواست پرسماعت۔عدالت نے درخواست پر سماعت پونے ایک بجے دوپہر تک ملتوی کردی-45 ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے افسران کے خلاف مہکمانہ کاروائی شروع کر دی مزید پڑھیں