جدید ٹیکنالوجی امریکہ کیلئے تباہی کا باعث بننے لگی

نیو یارک(ایچ آراین ڈبلیو)امریکہ میں کئی مسافر اور کارگو طیاروں کی کمپنیوں کے سربراہان نے ایوی ایشن کے ممکنہ تباہ کن بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔یہ ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب امریکی کمپنیاں اے ٹی اینڈ مزید پڑھیں

افغانستان میں بچوں کی زندگی کو خطرہ، یونیسیف نے خبردار کردیا

نیویارک(ایچ آراین ڈبلیو)اقوام متحدہ کے فنڈز برائے اطفال (یونیسیف)نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں غذائی قلت جنگ سےزیادہ ہلاکتوں کا سبب بن سکتی ہے۔یونیسیف کی جانب سےجاری بیان میں خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران عروج پرہے، مزید پڑھیں

سعودی حکومت شہریوں کوبہترسہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت اپنے شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، اس سلسلے میں عوام کو سستی بجلی اور پانی فراہم کرنے کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں۔سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے اپنے اجلاس میں بجلی کمپنی مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں انقلابی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، طاہر ملک

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں انقلابی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جو کہ انتہائی قابل تحسین ہیں۔ احساس پروگرام کے ذریعے پی ٹی مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی کی ملاقات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں رکن قومی اسمبلی جے پرکاش اور گورنر سندھ کے مشیر اُمید علی جونیجو بھی مزید پڑھیں

خدارا الیکشن ہونے دیں تاکہ منتخب نمائندے آئیں ، مرتضی وہاب

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) منتخب اسمبلی نے اس قانون کو پاس کیا ہے، پانی، سیوریج، سینی ٹیشن کے اختیارات دئیے ہیں، خدارا الیکشن ہونے دیں تاکہ منتخب نمائندے آئیں اور عوام کی خدمت کریں، یہ بات انہوں نے اپوزیشن جماعتوں مزید پڑھیں

ل سٹی تاجر اتحاد(رجسٹرڈ) کے وفدکی برگیڈیئر بلال صاحب سیکٹر کمانڈر عبداللہ شاہ غازی رینجرز سے ملاقات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آل سٹی تاجر اتحاد (رجسٹرڈ) کے صدر حماد پونا والا کی سربراہی میں وفد نے برگیڈیئربلال صاحب سیکٹر کمانڈر عبداللہ شاہ غازی رینجرز سے ہیڈ کوارٹرز عبداللہ شاہ غازی رینجرز میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

ڈیرہ پولیس نے تھانہ کلاچی کی حدود” پولیس یادگارچوک چیک پوسٹ ”پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان(ایچ آراین ڈبلیو)ڈیرہ پولیس نے تھانہ کلاچی کی حدود” پولیس یادگارچوک چیک پوسٹ ”پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ،پولیس کی جوابی فائرنگ، دہشتگرد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلاچی کی حدود”پولیس یادگارچوک مزید پڑھیں

تھانہ پروآ کی حدود بھٹیسر اڈا پر تہرے قتل کی اندوہناک واردات

ڈیرہ اسماعیل خان(ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ پروآ کی حدود بھٹیسر اڈا پر تہرے قتل کی اندوہناک واردات،4نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کریانہ سٹور میں موجود2سگے بھائیوں سمیت 3افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، واقعہ کی اطلاع پر پولیس مزید پڑھیں

پاکستان آرمی کا گوادر کے علاقے گبد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان آرمی کا گوادر کے علاقے گبد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، پاکستان آرمی کے مایا ناز ڈاکٹروں کی ٹیم کے زیر نگرانی گوادر کے علاقے گبد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا مزید پڑھیں