پیٹرول کے بحران سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت نے فوج کوالرٹ کردیا

لندن(ایچ آراین ڈبلیو)برطانوی حکومت نے پٹرول بحران سے نمٹنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ،کسی بھی وقت پٹرول بحران سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کیا جاسکتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایندھن کی ترسیل ٹرک ڈرائیورز مزید پڑھیں

معمولی بات پر بھارتی پولیس کا مولانا پر تشدد، مارنے کیلئے بندوق تان لی

کرناٹک(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں مسلمانوں پر مظالم اور انہیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جانا عام سی بات ہے، اسی سلسلےمیں بہت سےواقعات خبروں کی زینت بنتےرہتے ہیں۔ایک ایسا ہی واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے چکمگلور ضلع میں پیش آیا، مزید پڑھیں

مصرکے تفریحی پارک میں خوفناک حادثہ،لوگ خوفزدہ ہوگئے

اسکندریہ(ایچ آراین ڈبلیو)مصر کے ایک تفریحی پارک میں خوفناک حادثہ پیش آیا جسے دیکھ وہاں موجود لوگ شدید خوفزدہ ہوگئے، حادثے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق شمالی مصر کے شہر اسکندریہ میں ایک تفریحی پارک میں مزید پڑھیں

کروناوائرس سے متاثرجنوبی افریقانے اہم کامیابی حاصل کرلی

کیپ ٹاؤن(ایچ آراین ڈبلیو) کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے جنوبی افریقا نے عالمی وبا کے خلاف اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے نیشنل انفیکشن ڈیزیز انسٹیٹیوٹ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

اختلافات بھلاکرالیکشن لڑاتوہمیں فتح ملی،ن لیگ لمبی ریس گھوڑا ہے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مریم نواز نے کہا اختلافات بھلا کر الیکشن لڑا تو ہمیں فتح ملی اور ن لیگ لمبی ریس کا گھوڑا ہے اور پارٹی میں جہاں جہاں اختلاف ہونگے دشمن کا وار کامیاب ہو گا اس لئے اختلافات کو مزید پڑھیں

گلگت میں مسافروں سے بھری وین نالے میں جاگری،5افراد جاں بحق

سلطان آباد(ایچ آراین ڈبلیو)گلگت میں شاہراہ قراقرم پر مسافروں سے بھری وین بدقسمتی سے نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شاہراہ قراقرم پر سلطان آباد کے مزید پڑھیں

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کیلئے رینٹ میں اضافہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)کرائے کے گھروں میں رہنےو الے سرکاری ملازمین کیلئے رینٹ میں اضافہ کی خبر آگئی ،حکومت نےسرکاری افسران کےلیےگھروں کے کرائے کی قیمت مقرر کردی ۔حکومت اب سرکاری افسران کو گھر کا کرایہ اضافے کیساتھ دے گی۔ مزید پڑھیں

نامعلوم افراد سرکاری دفاترکے تالے توڑکرقیمتی ریکارڈ چراکرلے گئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)داؤد چورنگی لانڈھی پر واقع کمپاؤنڈ میں رات کی تاریکی میں نامعلوم افراد مختلف سرکاری دفاتر (اسٹنٹ کمشنر ابراہیم حیدری, مختیار کار گڈاپ آفس , اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ملیر, زکوۃ کونسل آفس ملیر, یوسی آفس داؤد چورنگی) کے مزید پڑھیں

تاج باغ لاہورمیں افکارمجددالف ثانی سیمینار کا انعقاد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم وتحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں ”افکارِ مجدد الف ثانی سیمینار“ کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت آستانہ عالیہ حیدریہ پشاور کے مزید پڑھیں

چہلم امام حسین،داتاعلی ہجویری کے عرس کے دنوں میں ڈبل سوارپرپابندی عائد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)چہلم حضرت امام حسینؓ اورعرس داتا علی ہجویریؒ کےآخری روز کیلئےپولیس کی جانب سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیےگئے۔موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی اورموبائل فون سروس معطل رہےگی۔اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنزسہیل چوہدری کی پولیس جوانوں کوالرٹ مزید پڑھیں