‘پاکستان میں آزادی اظہار کی صورتحال بدتر ہوگئی،رپورٹ

پاکستان میں آزادی اظہار، میڈیا ایڈوکیسی، صحافیوں کے حقوق اور ڈیجیٹل رائٹس کے لیے کام کرنے والی تنظیم کی جانب سے کرائی گئی حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں 2020 میں آزادی اظہار کی صورتحال مزید بدتر مزید پڑھیں

یہ نقلی تھمب پرنٹ آپ سے آپ کا بہت کچھ چھین سکتا ہے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تصویر میں آپ نقلی تھمب پرنٹ دیکھ رہے ہیں یہ نقلی تھمب پرنٹ آپ سے آپ کا بہت کچھ چھین سکتا ہے، یہ بنا کوئی جرم کیے آپکو مجرم بنا سکتا ہے، یہ سلیکان نامی کیمیکل مزید پڑھیں

بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں، بی این ایم نے ماہ دسمبر کی رپورٹ جاری کردی

بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری دل مراد بلوچ نے دسمبر 2020 کا تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ سال کا آخری مہینہ حسب سابق پیہم بربریت اور ریاستی دہشت گردی میں گزرا۔ بلوچستان کے طول مزید پڑھیں

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی اپنے اہلخانہ سے رابطہ کرانے کی مہم کا حصہ بنئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی اپنے اہلخانہ سے رابطہ کرانے کی مہم کا حصہ بنئے۔ایف ایم سی کارسویل، وہ امریکی جیل ہے جہاں کووڈ -19 بڑی تیزی سے پھیلا ہے یہاں خواتین قیدیوں کے ساتھ ”کتوں کی مزید پڑھیں

‏پاکستان کی 8 نرسیں دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل

‏پاکستان کی 8 نرسیں دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل ہوگئیں-دنیا کی ان 100 بہترین نرسوں کو طبی شعبے اور بالخصوص کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران خدمات انجام دینے پر یہ اعزاز دیا گیا ہے-یہ مزید پڑھیں

پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر جنسی زیادتی کے 11 کیسز ہوتے ہیں

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 6 سالوں کے دوران ملک بھر میں جنسی زیادتی کے 22 ہزار سے زائد واقعات پولیس میں رپورٹ ہوئے تاہم سزا صرف 77 ملزمان کو ہوئی یعنی 0.3 فیصد ملزمان کیفر کردار تک پہنچ پائے-2015 مزید پڑھیں

پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس نے آج مجموعی طورپر388مقدمات کافیصلہ کیا

اسلام‌آباد(ایچ آر این ڈبلیو) ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹس نےقتل کے22اور منشیات کے46 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔تمام عدالتوں نے کل 380گواہان کے بیانات قلمبند کیے. اسلام آباد میں قتل کا 01 منشیات کا 01, پنجاب میں قتل کے 06 منشیات مزید پڑھیں

پاکستان بھاری اکثریت سے 3 سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان نے بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو کر ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے انتخابات مزید پڑھیں

انسانی حقوق سے متعلق موبائل ایپ متعارف کرانیکا فیصلہ

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر کی ذیر صدارت اعلیٰ سطحٰی ویڈیو لنک اجلاس میں صوبائی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے حوالے سے وومن پروٹیکشن سیل کے لیئے موبائل ایپ مزید پڑھیں

سندھ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) گزشتہ برس کے مقابلے میں کیسز میں دگنا اضافہ، رواں برس 7 ماہ میں سندھ میں 93 بچوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف، سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی کی رپورٹ حاصل کرلی، سندھ میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں