شرح خواندگی کے حوالے سے صوبہ پنجاب سب سے آگے، کے پی کا آخری نمبر

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) شرح خواندگی کے حوالے سے صوبہ پنجاب سب سے آگے جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ سب سے کم شرح خواندگی کے ساتھ آخری نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق تعلیم کے عالمی دن پر محکمہ شماریات نے مزید پڑھیں

موٹرسائیکلز میں‌ ٹریکر لگانے کے لئے وہیکل آرڈی ننس میں‌ ترمیم کی منظوری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی- رولز میں ترمیم کرنے کا مقصد موٹر سائیکلز میں ٹریکرز لگانے کے لیے کی گئی ہے ؛ ٹریکرز لگانے کا مقصد موٹر سائیکلز کی چوری مزید پڑھیں

‏وزارت داخلہ نے ملک بھر میں جرائم کی تفصیلات پیش کر دیں

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ‏وزارت داخلہ نے ملک بھر میں جرائم کی تفصیلات پیش کر دیں- ‏اسلام آباد میں 2018 میں 4 ہزار 342 ، 2019 میں 4 ہزار 100 جرائم کے واقعات ہوئے جبکہ ‏پنجاب میں سال 2019 مزید پڑھیں

سندھ میں لکڑی مافیا کی کارستانی، تمرجنگلات چند ہزار ایکڑ تک محدود

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کی 350 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی پر کچھ دہائیاں قبل لاکھوں ایکڑ پر تمر کے جنگلات محیط تھے جو آج تمر مافیا کی طرف سے مسلسل کٹائی کی وجہ سے چند ہزار ایکڑ تک محدود مزید پڑھیں

ملزمان کے تبادلے کا باہمی قانونی معاونت (فوجداری معاملات) بل 2019 منظور

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) قومی اسمبلی میں دیگر ممالک سے ملزمان کے تبادلے کا باہمی قانونی معاونت (فوجداری معاملات) بل 2019 اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد مزید پڑھیں

’انشاء اللہ‘ کو جرمن لفظ کے طور تسلیم کرلیا گیا

برلن (ایچ آراین ڈبلیو) جرمنی میں عربی لفظ ’انشاءاللہ‘کی مقبولیت اور اس کے زیادہ استعمال کو دیکھتے ہوئے ’انشاء اللہ‘ کو جرمن لفظ کے طور تسلیم کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی معروف ترین لغت ’ڈوڈن‘ میں عربی مزید پڑھیں

تھر پارکر کے لیے 2019 بھی قدرتی آفات اور مشکلات کا سال

تھرپارکر (ایچ آراین ڈبلیو) تھر پارکر کے لیے 2019 بھی قدرتی آفات اور مشکلات کاسال ثابت ہواجس میں قدرتی آفات سے 28 افراد، قحط نے 831 بچوں اور خودکشیوں نے 89 جانیں لیں۔تھرپارکر میں قحط کے ساتھ بارشیں بھی ہوئیں مزید پڑھیں

مسلم دشمن شہریت کے قانون پرایمنسٹی انڈیا بھی چیخ پڑا

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل انڈیا نے کہا ہے کہ مودی حکومت کا شہریت کا نیا قانون مسلمانوں کیخلاف ہے،مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے درجنوں واقعات ریکارڈ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشل مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد،زیادتی، قتل اور تیزاب پھینکنے کے 15 ہزارواقعات رپورٹ ہوئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) گزشتہ 5 سال کے دوران خواتین پر تشدد، زیادتی، قتل اور تیزاب پھینکنے کے 15 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں خواتین کے قتل اور زیادتی کے واقعات کم ہونے کی بجائے ہر سال زیادہ مزید پڑھیں