تھرپارکر میں رینجرز کے ٹرک کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق، 18 زخمی

تھرپارکر (ایچ آراین ڈبلیو) تھرپارکر میں رینجرز اہلکاروں کا ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کےقریب پیش آیا، مزید پڑھیں

کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل بروز منگل کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی مزید پڑھیں

محفوظ، صحت مند پولٹری مصنوعات کی مارکیٹ تک رسائی یقینی بنائیں گے، ڈائریکٹر جنرل آغا فخر حسین

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ فوڈ اتھارٹی اور سندھ لائیو اسٹاک اینڈ فشریز ڈپارٹمنٹ مل کر پولٹری انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے کام کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جس میں فوڈ سیفٹی اور حفظان صحت کے اصولوں پر مزید پڑھیں

میرا وعدہ ہے کہ آپ لوگوں کو مایوس نہیں کروں گا ، گورنر سندھ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ کامران ٹیسوری گورنر سندھ نے بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ایسے عہدے پرفائض ہوں جہاں صرف الزام ہی عائد ہوتے رہے ہیں ، میرا وعدہ ہے کہ آپ لوگوں کو مایوس نہیں مزید پڑھیں

سندھ میں صوبائی وزراء اور پولیس کی ملی بھگت سے ڈاکو راج قائم ہے،علی خورشیدی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف علی خورشیدی نے سندھ میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں صوبائی وزراء اور پولیس کی ملی بھگت سے ڈاکو راج قائم مزید پڑھیں

پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ایسٹ، تھانہ محمود آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ، پولیس نے خفیہ اطلاع پر چنیسر گوٹھ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو مزید پڑھیں

سٹوڈدینٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کے چئیرمین کو رہا کرنے کا مطالبہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو ) اسٹوڈدینٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کی کور کمیٹی کے ممبران نے مشترکہ بیان میں فیڈریشن کے چیئرمین ندیم مرزا کی غیر قانونی گرفتاری اور جھوٹے مقدمات بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورکہا ہے مزید پڑھیں

گلشن حدید فیز ٹو کے یوسی چئیرمین اوروائس چئیرمین عباس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گلشن حدید فیز ٹو کے یوسی چئیرمین راو صفدر اور وائیس چئیرمین عباس ٹالپر کے خلاف نوجوان اتحاد کا احتجاجی مظاہرہ نوجوان اتحاد اور فٹ بال کے کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا مزید پڑھیں

مانسہرہ کالونی میں حملہ کو ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کو کیش ایوارڈ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع مانسہرہ کالونی میں غیرملکیوں پر جمعہ کی علی الصبح ہونے والے دہشت گردانہ حملے کو بروقت اور فوری ریسپانس سے ناکام مزید پڑھیں

بلدیہ رئیس گوٹھ جنت سٹی سوسائٹی کے قریب گڑھے میں ڈوب کر دو بچے جاں بحق

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) بلدیہ رئیس گوٹھ جنت سٹی سوسائٹی کے قریب گڑھے میں ڈوب کر دو بچے جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت تا حال نہ ہوسکی ان کی عمر 12،13 سال بتائی جاتی ہے