بارہویں جماعت (پری میڈیکل) کے نتائج کا اعلان ہو گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)انٹرمیڈیٹ بارہویں کلاس سائنس پری میڈیکل کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کے پہلے مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔سائنس پری میڈیکل کے امتحانات میں 22 ہزار 219 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی، جب کہ 21 ہزار مزید پڑھیں

کریشنگ سیزن شروع ہونے سے ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں نیچے آنے لگیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کریشنگ سیزن شروع ہونے سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں نیچنے آنے لگیں۔کراچی سمیت سندھ کے بازاروں میں کرشنگ کے بعد نئی چینی آگئی جس سے چینی کی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی ملیر،گلشن حدیدمیں شمولیتی جلسہ منعقدکیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلز پارٹی ملیر کی جانب سے گلشن حدید میں شمولیتی جلسہ منعقد کیا گیا، جلسے میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر محمد ساجد جوکھیو، معاون خصوصی سلمان عبداللہ مراد، ایم پی اے شاہینہ شیر علی بلوچ، سیکریٹری اطلاعات مزید پڑھیں

سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس آخری مراحل میں داخل ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس آخری مراحل میں داخل ہوگیا-مکان مالک طارق فیصل کی جانب سے دیت کی رقم دینےسےانکارکردیا-ورثاسےگذشتہ ملاقات میں مکان مالک اور فیکٹری مالک نےدیت کی ادایئگی پرآمادگی ظاہر کی تھی-دیت کی رقم کا مزید پڑھیں

دودھ کی قیمتوں میں اضافہ،کمشنرکراچی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)دودھ کی قیمتوں میں من مانے اضافے کا معاملہ،کمشنر کراچی اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی-کراچی میں اس وقت 140 سے 150 روپے فروخت ہورہا ہے-عدالت نے چار ہفتوں میں قیمتوں کے تعین مزید پڑھیں

پولیوورکرزکےذریعےگھرگھرسوشل رجسٹری کروانے کا منصوبہ تیار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ حکومت نے پولیو ورکرز کے ذریعے گھر گھر سوشل رجسٹری کروانے کا منصوبہ تیار کرلیا، پولیو ورکر فارم کے ذریعے معلومات حاصل کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اہم مزید پڑھیں

شہرقائد کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ،عوام پریشان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں صبح کے اوقات میں گیس کی فراہمی معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف مزید پڑھیں

ملک کے کئی شہروں میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملک کے کئی شہروں میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی ۔ کرشنگ سیزن شروع ہونے سے لاہور میں چینی 95 روپے فی کلو سے 110 روپے فی کلو تک دستیاب ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنیکی ہدایت کردی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس میں کہا کہ ملک میں جومہنگائی کا عالم ہے ہر کوئی پریشان ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

آج سندھ میں کورونا کے مزید 180نئے کیسز رپورٹ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے 180 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کوئی بھی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔ وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 7611 ہے۔ مزید پڑھیں