شہرقائد کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ،عوام پریشان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں صبح کے اوقات میں گیس کی فراہمی معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف مزید پڑھیں

ملک کے کئی شہروں میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملک کے کئی شہروں میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی ۔ کرشنگ سیزن شروع ہونے سے لاہور میں چینی 95 روپے فی کلو سے 110 روپے فی کلو تک دستیاب ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنیکی ہدایت کردی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس میں کہا کہ ملک میں جومہنگائی کا عالم ہے ہر کوئی پریشان ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

آج سندھ میں کورونا کے مزید 180نئے کیسز رپورٹ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے 180 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کوئی بھی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔ وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 7611 ہے۔ مزید پڑھیں

ہر الیکشن کے بعد مسائل بڑھ رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہر الیکشن کے بعد مسائل بڑھ رہے ہیں۔ پی ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی کے ورکرز اجلاس میں چیئرمین مصطفیٰ کمال، انیس قائمخانی اور دیگر مزید پڑھیں

کراچی: سولجر بازار کی دکان میں آتشزدگی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دکان میں آگ لگ گئی جس پر قابو پالیا گیا۔ سولجر بازار 3 نمبر پر کے ایم سی مارکیٹ کی دکان میں صبح سویرے آگ لگی جسے بجھانے کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا ملک میں گیس کی قلت پر اظہارِ تشویش

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو گئے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے ملک بھر میں گیس کی قلت پر اظہارِ تشویش کیا مزید پڑھیں

سندھ حکومت صحت پر NGOs کا سہارا لیتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صحت کے شعبے میں این جی اوز کا سہارا لیتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جماعتِ اسلامی کراچی مزید پڑھیں

کراچی: کئی علاقوں میں گیس دستیابی میں مزید کمی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی دستیابی میں مزید کمی ہوگئی۔ شہر کے بعض علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ 6 سے بڑھ کر 8 گھنٹے تک پہنچ گئی ہے۔ کراچی کے علاقے گلشنِ معمار اور مزید پڑھیں

سابق ڈی سی ملیر سمیت 23 افراد کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سابق ڈی سی ایسٹ محمد علی شاہ سمیت 23 افراد کے خلاف ایف ائی اے نے مقدمہ درج کرلیا۔ رات گئے تک اہم سرکاری عہدوں پر فائز رہنے والے افسران کے رہائش گاہ پر چھاپہ مزید پڑھیں