لیڈی ٹریفک وارڈنز کو موٹرسائیکلیں فراہم کردی گئیں

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی میں خواتین ٹریفک وارڈنز کو ایک سو پچاس سی سی موٹرسائیکلیں فراہم کردی گئیں۔ لیڈی اہلکاروں نے ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیئے شاہراہ فیصل پر گشت شروع کردیا۔ شارع فیصل پر اب خواتین ٹریفک مزید پڑھیں

محرم میں سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ اجلاس

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) وزیر مذہبی امور سندھ ناصرشاہ کی زیرصدارت اجلاس میں محرم الحرام میں سیکیورٹی اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی حسین مسعودی ، سید شبر رضا، مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر، سول اسپتال کا عملہ وائرس سے متاثر

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کورونا وائرس کی چوتھی لہر نے ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کو لپیٹ میں لے لیا۔ سول اسپتال میں تمام او پی ڈیز سمیت سرجریز معطل کردی گئیں۔ کورونا وائرس کا پھیلاو تیزی سے جاری ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا وبا: سندھ میں پولیس ٹریننگ سینٹرز ایک ماہ کے لیے بند

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سندھ بھر کے پولیس ٹریننگ سینٹرز کو ایک ماہ کے لیے بند کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریننگ سندھ نے وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے کے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے دفتر بند

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جاری کردہ سرکلر کے مطابق چیف منسٹر ہاؤس میں شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی مزید پڑھیں

محرم الحرام کے حوالے سے ناصرحسین شاہ کا علما سے اعلی سطحی اجلاس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر مذہبی امور ، بلدیات و اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کا محرم الحرام سے متعلق علماء سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا-اجلاس میں حسین مسعودی ، سید شبر رضا، مولانا صادق جعفری، علامہ سید فرقان حیدر مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کی بندش نے اسٹریٹ چلڈرنز کا مستقبل بھی خطرے میں ڈال دیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کورونا ایس او پیز پر سختی سے پابندی کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش نے اسٹریٹ چلڈرنز کا مستقبل بھی خطرے میں ڈال دیا، حصول تعلیم کی جانب راغب ہونے والے فٹ پاتھ اسکول سسٹم کے تقریباً مزید پڑھیں

موجودہ نظام میں فرشتے بھی مسلط حکمران جماعت کو شکست نہیں دے سکتے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر کراچی کے حلقے NA-243 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوارشیخ محمد شاہجہاں نے آزاد کشمیر کے جھرلو انتخابات کو پاکستان میں 2018 میں ہونے والے انتخا بات کا ری پلے قرار دیتے مزید پڑھیں

سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کیلئے درخواست جمع کرادی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کیلئے درخواست جمع کرادی ، جس میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق120 روز میں بلدیاتی انتخابات کرانا ہوتے لیکن ایک سال گزر نے کے باوجود سندھ میں مزید پڑھیں

سندھ میں امیدوارکوروناکےباعث انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شرکت نہ کر سکے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)چیرمین انٹر بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا سے متاثرہ طلبا جو آج انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں شرکت نہیں کرسکے، وہ 07 اگست کو فزکس کا پیپر دے سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق ملک مزید پڑھیں