شدید مہنگائی کے باعث ملک میں بدامنی اور انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے،جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے سینٹ الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر صوبائی الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

ایک ہی روز میں پی پی کے3رہنماؤں نےنیب کراچی کےدفتر میں بیانات ریکارڈ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قومی احتساب بیورو(نیب) میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کیخلاف کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ آغا سراج درانی،شرجیل میمن اور نبیل گبول نےنیب کےسوالوں کےجوابات دیے۔تفصیلات کےمطابق ایک ہی روز میں پی پی کے3رہنماؤں نےنیب کراچی کےدفتر میں بیانات مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سینیٹ امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پیپلز پارٹی نے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی-تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی منظوری سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے دی- سینیٹ کی آئندہ مدت کے لیے شیری مزید پڑھیں

سید ناصر حسین شاہ چیئر مین بلا ول بھٹو زر دا ر ی کی ہدایت پر لیاری پہنچ گئے

کرا چی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے آج لیاری کے علا قے ریکسر لین یو نین کو نسل 13 میں صدیق بلوچ پرائمری اسکول کی افتتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم مزید پڑھیں

طارق حسن نےمسلم لیگ (ق) سندھ کے مزید عہدیداروں کا اعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کی جنرل کونسل 31 دسمبر 2020 کے منعقدہ اجلاس میں فیصلے کے تحت پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے نومنتخب صدر محمد طارق حسن کو تقویض کردہ اختیارات کے تحت مسلم لیگ مزید پڑھیں

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عاصمہ جہانگیر کی برسی پر پیغام

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عاصمہ جہانگیر کی برسی پر پیغام-مرحومہ عاصمہ جہانگیر ایک باوقار خاتون اور نڈر ایکٹوسٹ تھیں-بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ وہ ان لوگوں میں سے ایک تھیں، جنہوں نے پاکستان مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے اساتذہ کی طرف سے سرکاری ملازمین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جامعہ کراچی کے اساتذہ کا تنخواہوں کے اضافے کے حق میں احتجاج۔جامعہ کراچی کے اساتذہ کی طرف سے سرکاری ملازمین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی-اساتذہ نے سرکاری ملازمین کے ساتھ مکمل اظہار یک جہتی کا مزید پڑھیں

2013 میں ہائی کورٹ نے اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرنے کا حکم دیا تھا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اسلامیہ کالج عمارت خالی نہ کرانےکےخلاف توہین عدالت کی درخواست-چیف سیکرٹری، سیکرٹری تعلیم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی-چیف سیکرٹری، سیکرٹری تعلیم کو توہین عدالت کے نوٹس جاری-چیف سیکرٹری، سیکرٹری تعلیم کو ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں

فوڈ اسٹریٹ کے باعث برنس روڈ بند کرنے کیخلاف علاقہ مکینوں نے درخواست جمع کرادی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)فوڈاسٹریٹ کےباعث برنس روڑ بند کرنےکےخلاف علاقہ مکینوں نےدرخواست جمع کرادی-عدالت کا برنس روڑ مکین کے وکیل سے مکالمہ،کراچی والے پہلے ہی ذہنی تنہاٶ کا شکار ہیں-اگر کراچی والے بچوں کے ساتھ کھانا کھا لیتے ہیں تو کیا مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس منعقد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس منعقد کیا گیا-تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، مشیر اور متعلقہ افسران نے شرکت کی-اس ضمن میں سندھ کابینہ نے کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی کے مزید پڑھیں