سنگین وارداتوں میں ملوث 5ملزمان گرفتارہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس اور رینجرز نے کراچی میں کارروائیاں کرکے سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب 5 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔سندھ رینجرز اور پولیس کی ٹیم نے پرانا گولیمار اور ملیر میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فروٹ کی گاڑیوں میں چرس سپلائی کا انکشاف،3ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان سے کراچی آنےوالی فروٹ کی گاڑیوں میں چرس سپلائی کاانکشاف سامنےآیا، پولیس نے 3 منشیات فروشوں کوگرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شارع نورجہاں پولیس نےگزشتہ روز 3 منشیات فروشوں کوگرفتارکیا ، گرفتاریاں رینجرز کےہمراہ مشترکہ مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،49پیکٹ سفینہ گٹکا سمیت ملزم گرفتار

سانگھڑ(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع سانگھڑمیں منشیات فروش عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کر دیا گیا ایس ایچ او مقصود رضا کی بہترین کارروائی-ایس ایچ اوٹنڈوآدم مقصودرضا کی سربراہی میں ٹنڈوآدم سٹی تھانےکی حدود منشیات فروش عناصر کےخلاف مزید پڑھیں

ابراہیم حیدری سے گٹکا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ابراہیم حیدری سے گٹکا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔پولیس نے دوران گشت ابراہیم حیدری گوٹھ میں کارروائی کی۔گرفتار ملزم سے فروخت کیلئے نو کلو سے زائد تیار گٹکا تحویل میں لے لیا گیا۔گرفتار ملزم پابندی کے باوجود علاقے مزید پڑھیں

ملیر میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے 4 بچوں کی ماں کو قتل کر دیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیر میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے فائرنگ کر کے 4 بچوں کی ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کراچی کے علاقہ ملیر گلشن آمنہ کے گھر میں شوہر مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، 6ملزمان گرفتار

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)حیدرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف مختلف کاروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار, مقدمات درج-ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب کی جانب سے اینٹی سوشل کرائم مہم کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت جرائم پیشہ مزید پڑھیں

لانڈھی شاندارہوٹل،شہریوں نے ڈاکوکوپکڑلیا،اسلحہ وموٹرسائیکل برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) لانڈھی، سیکٹر 36-بی، شاندار ہوٹل کے قریب لانڈھی پولیس اسٹیشن کی حدود میں شہریوں کی ڈاکو کو پکڑنے کی اطلاع-مددگار 15 کا فوری ایکشن، 04 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی-مددگار 15 نے ڈاکو کو حراست میں مزید پڑھیں

نیوکراچی میں دوطرفہ مقابلہ،ایک ڈاکوگرفتار،دوسراہلاک ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نیو کراچی پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ،دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا ڈاکو ہلاک ہوگیا-گرفتار و ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت محمد شہباز ولد محمد اشرف (ہلاک شدہ) جبکہ نوید امجد مزید پڑھیں

حیدرآبادپولیس کی کارروائی،مضرصحت مین پوری،ملوث 4ملزمان گرفتار

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف مختلف کاروائیوں میں 4 مضر صحت مین پوری فروش گرفتار, مقدمات درج کرلیا-ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب کی جانب سے اینٹی سوشل کرائم مہم کا آغاز کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

آئی آئی چندریگرروڈ پر چوری کی بڑی واردات میں مزیدپیش رفت سامنے آگئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)آئی آئی چندریگر روڈ پر چوری کی سب سے بڑی واردات میں مذید پیش رفت سامنے آگئی-چوری میں ملوث مذید 6 ملزمان گرفتار، تعداد 12 ہوگئی-ملزمان کے قبضے سے 66 لاکھ 54 ہزار روپے برآمد-گرفتار ملزمان میں مرکزی مزید پڑھیں