شہریوں کی چوری شدہ کاریں آن لائن ٹیکسی سروس میں چلنے کا انکشاف

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی کے شہریوں کی چوری شدہ کاریں آن لائن ٹیکسی سروس میں چلنے کا انکشاف،شہریوں کی چوری کی گئی کاروں کے ساتھ ہوتاکیا ہے؟ گرفتار ملزمان نے سب بتا دیا-اے وی ایل سی نے انتہائی مطلوب بین الصوبائی مزید پڑھیں

انڈہ موڑپرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ،علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)انڈہ موڑ کے قریب فائرنگ کا واقعہ،ملزمان نے تین گولیاں فائر کیا۔علاقہ مکین فائرنگ کی آواز سن کر باہر نکلے تو ملزمان موٹر سائیکل پر فرار ہو رہے تھے۔علاقہ مکین نے مزید بتایا کہ دو ملزمان ایک موٹر مزید پڑھیں

مقتول بھیرو کولھی قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان گرفتار

عمرکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی عمرکوٹ مختار احمد کے احکامات پر دو روز قبل پولیس تھانہ کنری پر مدعی دھیرو کولھی کی مدعیت میں غلام حیدر، مرتضی، محسن آراٸیں اور بابر راجپوت پر مقتول بھیرو کولھی کے قتل اور دیگر مزید پڑھیں

ساماروپولیس کی کارروائی،مقدمہ قتل میں مفرورملزم گرفتار

عمرکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)سامارو پولیس کی ایک اور کامیاب کارواٸ، 24 گھنٹوں میں مقدمہِ قتل میں مفرور مرکزی ملزم گرفتار۔ایس ایس پی عمرکوٹ مختار احمد کی ہدایات پر پورے ضلعے میں عمرکوٹ پولیس کا جراٸم و جراٸم پیشہ افراد، سماج دشمن مزید پڑھیں

ڈکیتی کی اطلاع،ڈاکوؤں کی اندھادھندفائرنگ،ایک پولیس اہلکارشہید

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ سچل کی حدود جمالی پل کے قریب ڈکیتی کی اطلاع -اطلاع ملنے پر سچل تھانے کے جوان جاۓ وقوعہ پر پہنچے ،جوانوں کو موجود پا کر ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کردی،فائرنگ کے نتیجے میں تھانہ سچل مزید پڑھیں

رانی پیدوگینگ،گھریلوچوری میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطاالرحمن کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی، گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث رانی پیدو گینگ کی سرغنہ خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار ہوگئے-پیدو گینگ کا نام رانی کوثر مزید پڑھیں

بلوچ پاڑہ جہانگیرروڈ میں رینجرزکی کارروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے بلوچ پاڑہ جہانگیر روڈ میں مشترکہ کارروائی کرتےہوئےبدنام زمانہ منشیات فروش شاہنواز بلوچ عرف شانوکوگرفتار کرلیااورملزم کےقبضےسے300گرام آئس اور 30 بور پسٹل بمعہ مزید پڑھیں

منشیات کی خریدوفروخت میں ملوث سگے بھائی گرفتارہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث سگے بھائی گرفتارہوگئے-تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف پولیس نےخفیہ اطلاع پرنیشنل ہائی وے کےقریب کارروائی کی-گرفتار ملزمان سےچار کلوسےزائد چرس برآمد-گرفتارملزمان نے ضلع کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرنےکااعتراف کیا-گرفتار مزید پڑھیں

گھروں میں چوری کی وارداتیں کرنیوالی مہوش گرفتار،سامان برآمد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔گھروں میں چوری کی وارداتیں کرنیوالی ملزمہ مہوش کوگرفتارکرلیا-واضح رہے کہ ملزمہ مہوش سے35تولے سونا اورتقریباً2لاکھ روپے نقدی برآمد کرلئے مزید پڑھیں

جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ،اقدام قتل کا اشتہاری گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورشارق جمال خان کی ہدایات پرجرائم پیشہ افراد کےگردگھیرا تنگ کردیاگیا-شہری حاجی شعیب کو فائرنگ کرکے زخمی کرنیوالا اشتہاری ملزم توقیر عرف رومیو گرفتار-ملزم نے معمولی تلخ کلامی کی رنجش پر شہری پر مزید پڑھیں