آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا 29 اپریل تک اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں کیا گیا ہے، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ مزید پڑھیں

پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) پختونخوا میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، صوبائی حکومت نے پشاور سمیت 15 اضلاع میں شدید موسمی صورتحال کی وجہ سے 30 ایریل تک ایمرجنسی مزید پڑھیں

وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اورایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق تبادلہ خیال کیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کردیا گیا، ترجمان کے مطابق ای سی پی نے ضمنی انتخابات 2024ء میں عوام کی سہولت کو پیش مزید پڑھیں

ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کا کہنا ہے کہ ہتھیار کنٹرول کے دعویدار متعدد ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی کی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، امریکا کی جانب سے پاکستان کے میزائل پروگرام میں معاونت دینے والی کمپنیوں پر پابندی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کیلیے عزم کا اظہار کر دیا، زرائع کے مطابق واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مزید پڑھیں

پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پی آئی اے نے یورپی فلائٹ آپریشن کےلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ کرلیا، قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی یورپی ملکوں کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ملکوں کے فضائی مزید پڑھیں

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو)‌اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 9 کاروائیوں میں 39 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار۔ لاہور ایئرپورٹ پر آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 2.5 کلو افیون برآمد۔ راولپنڈی میں برطانیہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی ڈیڈ باڈی بازیاب

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی ڈیڈ باڈی ملی ہے۔ خاتون کو چلتی گاڑی سے فائرنگ سے ہلاک کر نیچے پھینک دیا گیا – مقامی پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

(آئی ایم ایف) نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست مان لی

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو )پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست مان مزید پڑھیں