بہترین کارکردگی،افسروں وجوانوں کونقد انعامات وتوصیفی اسناد

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخواڈاکٹرثناءاللہ عباسی نےبہترین کا ر کر د گی پر افسروں و جوانوں کو نقد انعامات اور توصیفی اسنادسے نوازا-پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والےاداروں کی مشترکہ کوششوں سےملک دشمن عناصرکاقلع قمع کردیاہے۔اچھی کارکردگی مزید پڑھیں

کوٹلہ مادھورام پرحادثہ،گاڑی نہرمیں جاگری،جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

نول پلاٹ(ایچ آراین ڈبلیو)کوٹلہ مادھورام سے ملحقہ نہر میں گاڑی جاگری،حادثےکی صورت میں کوٸ جانی نقصان نہیں ہوا-حادثےمیں گاڑی مکمل طورپرنکارہ ہوگئی-گاڑی تین افراد سوار تھے جو کہ نہر سے نکلنے میں کامیاب ہوۓ-حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا مزید پڑھیں

دھندکے باعث وین بے قابوہوکرخشک نہرمیں جاگری،مردوخاتون زخمی

حویلی(ایچ آراین ڈبلیو)لکھا سے وساواں والا روڈ پر دھند کی وجہ سے وین بے قابو ہو کر خشک نہر میں جا گری-حادثہ کے نتیجے میں وین میں سوار مرد اور خاتون زخمی ہوگئے-اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حویلی لکھا کی مزید پڑھیں

سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ،علاقہ مکینوں کا احتجاج،روڈ بلاک کردیئے

حویلی روڑ(ایچ آراین ڈبلیو)حجرہ شاہ مقیم نزد گھارا پل لوگ سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ آکر باہر نکل آئے روڑ کے اوپر آگ لگا کر روڑ کو بلاک کر دیا اور سراپا احتجاج ہیں مظلوم عوام کا مطالبہ مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی،لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں شمولیتی پروگرام کا انعقاد

لندن(ایچ آراین ڈبلیو)پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کےشہرلندن کے مشہور علاقے ٹوٹنگ میں شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا۔جس کی صدارت پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری محمد رضا نے کی۔ تقریب میں صدر لندن پاک سرزمین پارٹی راحیل مسرور نے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے پہلے لیڈز گولڈ سرٹیفائیڈ کسٹمر کیئر سینٹر کا افتتاح

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کے الیکٹرک کے پہلے لیڈز گولڈ سرٹیفائیڈ کسٹمر کیئر سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔۔کسٹمر کیئر سینٹر ٹیپو سلطان میں ہفتے کے ساتوں دن خدمات فراہم کی جائیں گی۔کسٹمر کیئر سینٹر میں گرین انوائرمنٹ سسٹم کے تحت مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے قریب کریکر حملہ ،2 افراد زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جامعہ کراچی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کے کریکر حملےمیں سیکیورٹی اہلکار سمیت دوافراد زخمی ہوگئے۔ کریکر حملہ شیخ زید کیمپس کے گیٹ پر کیا گیا دو ملزمان کریکر پھینک کرفرار ہوگئے زخمیوں میں سیکیورٹی اہلکار مزید پڑھیں

گھوٹکی سےجیالے ایم پی اے علی نواز مہر کااستعفے دینے سےانکار

گھوٹکی (ایچ آراین ڈبلیو) پیپلزپارٹی کے گھوٹکی سے رکن سندھ اسمبلی علی نواز خان مہر نے پارٹی قیادت سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دینے سے انکار کردیا ۔۔علی نواز مہر کا کہنا ہے کہ علی گوہر مہر کے معاملے پر مزید پڑھیں

غازی گوٹھ میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے مضافاتی علاقے غازی گوٹھ میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن کے دوران مشتعل مظاہرین نے مزاحمت کی۔ مختیار کار اور اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہو گئے ۔۔سچل تھانے کی حدود میں قائم غازی گوٹھ میں غیر مزید پڑھیں

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نئے روٹ جاری کرنے کافیصلہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے اہلیان کراچی کی مشکلات کے پیش نظر پبلک ٹرانسپورٹ کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اہم اقدام کرتے ہوئے نئے روٹ پرمٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق مزید پڑھیں