کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کوہاٹ:(ایچ آر این ڈبلیو) نامعلوم افراد کی ایک گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوہاٹ کے علاقے ناکبند میں نامعلوم افراد ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق مزید پڑھیں

خالو نےسالی کی بیٹی کوزیادتی کانشانہ بنادیا،بچی دوران علاج دم توڑگئی

اوکاڑہ(ایچ آر این ڈبلیو) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں خالو نےسالی کی بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی دوران علاج دم توڑ گئی، تفصیلات کےمطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں فور ایل میں خالو نے سالی مزید پڑھیں

لاہور:حکومت نے پنجاب پولیس کو571نئی گاڑیاں فراہم کردیں

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) حکومت نے پنجاب پولیس کو 571 نئی گاڑیاں فراہم کر دیں، وزیراعلی عثمان بزدار نے چابیاں پولیس کے حوالے کیں اور فراہم کی جانے والی نئی گاڑیوں کا معائنہ کیا،‌‌ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام مزید پڑھیں

اوکاڑہ:رینالہ خورد نواحی ٹاؤن میں تھرموپول کی شیٹوں کوآگ لگ گئی

اوکاڑہ (ایچ آر این ڈبلیو) رینالہ خورد نواحی گاؤں 12 ون اے ایل میں واقع ملک طارق ٹاؤن کے پلاٹ میں رکھی ہوئی تھرموپول کی شیٹوں کوآگ لگ گئی، مالکان کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، مزید پڑھیں

سیالکوٹ کچہری میں تاریخ پرآنےوالوں پر مخالف پارٹی کی شدید فائرنگ

سیالکوٹ (ایچ آر این ڈبلیو) سیالکوٹ کچہری 8 بجے تاریخ پر آنے والوں پر مخالف پارٹی کی شدید فائرنگ، فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص جانبحق اور ایک عورت سمیت تین راہگیر شدید زخمی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق عدنان مزید پڑھیں

دماغی صحت کاعالمی دن، پاکستان میں ہر3میں سے 1شخص ڈپریشن کاشکار

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے، دنیا بھر میں 1 ارب کے قریب افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے کا شکار ہیں، دماغی صحت کا عالمی دن منانے کا آغاز سنہ 1992 مزید پڑھیں

کراچی: کورنگی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) کورنگی 100کواٹر بنگالی پاڑہ کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاجبکہ جاں بحق ہونے والےشخص کوچھیپاایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیاگیا، تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت احمد مزید پڑھیں

گوادر:چینی انجینئر نےسمندر میں چلانگ لگاکرخود کشی کرلی

گوادر (ایچ آر این ڈبلیو) چینی انجینئر نےسمندر میں چلانگ لگاکرخود کشی کرلی، چینی انجنئراسپتال کے پروجیکٹ انجینئر تھا، پورٹ پر لگی سی سی ٹی وی کیمروں نے چینی انجیئرکو سمندر میں چلانگ لگاتے ہوئے دکھایا ہے، خود کشی کی مزید پڑھیں

سی اے اے میں بھرتیوں،تبادلے وتقرریوں پر پابندی

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) سول ایوی ایشن اتھارٹی میں ہر قسم کی نئی بھرتیوں ،تبادلے و تقریوں پر پابندی عائد کر دی گئی ۔۔وفاقی وزیر برائے ایوی ہوا بازی غلام سرور خان کے زیر دستخط نوٹفیکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

ہائے ری مہنگائی،کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1500روپے میں فروخت

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو)ملک میں مہنگائی کو بریک نہ لگ سکا۔ مسلسل چھٹے ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں بیس کلو آٹے کا تھیلا پندرہ سو روپے میں فروخت ہونے لگا۔بڑھتی مہنگائی عوام کا امتحان لینے لگی۔ وفاقی ادارہ مزید پڑھیں