ملکی معیشت چلانے کیلیے شرح سود فی الفور کم کرکے 6 فیصد کی جائے ،شہبازشریف

لاہور: (ایچ آراین ڈبلیو)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عوام سے وسائل لینے کے بجائے انہیں وسائل اور ریلیف دینے کی پالیسی اپنائے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ملک میں مزید پڑھیں

کرونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد بڑھنے لگی

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ فرنٹ لائن ورکرز کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ 24 گھنٹوں میں مزید مزید پڑھیں

گھی اور تیل مافیا سرگرم، عوام سے اربوں روپے لوٹ لیے

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) تیل اورگھی ملز مالکان نے اربوں روپے کا ٹیکا لگا دیا، وزارت صنعت و پیداوار کا کہنا ہے کہ پالم آئل سستا ہونے کے باوجود گھی، تیل سستانہ کرنے پر مالکان کے خلاف ایکشن لیا مزید پڑھیں

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار مزید پڑھیں

اداکارشان کا ترکش ڈرامے’ارطغرل غازی‘ سے متعلق یوٹرن

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کےاداکار شان شاہد نےشہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کےحوالےسےیوٹرن لے لیا۔اداکار شان اس سے قبل سوشل میڈیا پر مسلسل ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی نشر کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے نظر آئے۔لیکن اب شان مزید پڑھیں

زہریلی چیز پینے سے ایک شخص جاں بحق،ایک حالت نازک

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لسبیلہ اعجاز کالونی کے قریب گھر میں زہریلی چیز پینے سے ایک شخص جاں بحق وا یک شخص کی حالت تشویش ناک ہے-جاں بحق و حالت غیر ہونے والے افرادکو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں

آئی سی یومیں سالگرہ کاکیک کاٹنےوالےبزرگ کورونا سے چل بسے

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں طبی عملے سے فرمائش کر کے سالگرہ کا کیک منگوانے والے بزرگ انتقال کر گئے۔ 71 سالہ بزرگ کی ویڈیو چند روز قبل سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی جس میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،کورونا وائرس سےمزید 14افراد جاں بحق ہو گئے

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 563 کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 ہزار 13 ہو گئی۔خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کی رہائش گاہ پر تعینات 23 اہلکار کورونا کا شکار

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو)‌ سندھ پولیس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 778 ہوگئی ہے۔ آئی جی سندھ کی سرکاری رہائش گاہ پر تعینات 23 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے. ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا چینی کی قیمت کم کرنے سے انکار

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو)‌ شوگرملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمت کم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت صنعت کی جانب سے 63 روپے فی کلو چینی فراہمی کی سفارش کی کوئی قانونی بنیاد نہیں مزید پڑھیں