سب انسپکٹرمحمداسماعیل خان کی رہائش گاہ پرفاتحہ خوانی کا اہتمام

ڈیرہ غازیخان(ایچ آراین ڈبلیو) گذشتہ روز اٹیک کی وجہ سے سب انسپکٹر محمد اسماعیل خان مستوئی تھانہ شاہ والی وفات پا گئے تھے آج ان کی قل خوانی ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی اس موقع پر علامہ مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ناجائزتجاوزات،ریلوے پولیس کی کارروائی

میرپورخاص(ایچ آراین ڈبلیو) انسداد ناجائز تجاوزات،ریلوے پولیس کراچی بی ڈویژن کی کاروائی۔ آج مورخہ 2020-06-11بوقت 09:30 بجےتھانہ ریلوے پولیس میرپورخاص کی حدود میں ناجائز تجاوزات کےخلاف بلاک نمبر G-12 نزد PWI آفس ریلوے کالونی میرپورخاص کی پچھلی طرف آپریشن کیا مزید پڑھیں

روڈ سیفٹی پرعمل پیراہوکرقیمتی جانوں کوحادثات سےہےبچایا جا سکتا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)روڈ سیفٹی پر عمل پیرا ہو کر قیمتی جانوں کو حادثات سے ہےبچایا جا سکتا-تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے سعید آباد ٹول پلازہ پر موٹر وے پولیس سکرنڈ اور ہنڈا اٹلس کمپنی کے اشتراک سے روڈ سیفٹی مزید پڑھیں

ناموس صحابہ اہل بیت ترمیمی بل سی شرکا دروازہ ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ علما محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کی علما مشائخ بانی سیکریٹری جنرل مونا محمد امین انصاری،چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی،علامہ سید عقیل انجم قادری،پروفیسر،حفیظ اللہ یادیہ صدیقی،مفتی محمد بخاری، علامہ مرتضی مزید پڑھیں

پیٹرول مافیاکے گردگھیراتنگ،لائسنس بھی کینسل کریں گے،بلدیہ عظمی

گلگت(ایچ آراین ڈبلیو)AC / SDM اینڈ ایڈ منسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ گلگت کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ نے کہا کہ شہر میں پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والے پیٹرول مافیا کاگرد گیرا تنگ اور زمہ دار فلنگ سٹیشن کا لائسنس مزید پڑھیں

نویں کے امتحانات کیلئے رجسٹریشن حالات نارمل ہونے تک موخر

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے لیے رجسٹریشن کو تعلیمی اداروں کے کھولنے تک موخر کردیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمین کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان انڈر18ایشین بیس بال چیپمئن شپ تائیوان شرکت کریگا

کوٹری/لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)”پاکستان انڈر18 ایشین بیس بال چیپمئن شپ تائیوان شرکت کریگا۔کوچز کھلاڑیوں سے رابطہ رکھیں”۔ان خیالات کا اظہار پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے اپنی صدارت میں فیڈریشن آفس میں پاکستان کی مذکورہ چیمپیئن مزید پڑھیں

بنگلہ زبان بولنےوالے پاکستانیوں کولاوارث نہ سمجھا جائے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کےحقیقی بانی بنگلہ زبان بولنےوالے پاکستانیوں کو لاوارث سمجھنے کی غلطی نہ کی جائے. کراچی پولیس کا رویہ ہمارے کارکنوں کو احتجاج کی راہ دکھا رہا ہے. گلشن اقبال میں بنگلہ زبان بولنے والے پاکستانی نوجوانوں، خواتین مزید پڑھیں

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن سیالکوٹ کا ہنگامی اجلاس

سیالکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن سیالکوٹ کا ہنگامی اجلاس زیرسرپرستی شہزادہ سید خرم شاہ چیئرمین سید فدا حسین شاہ صدر سید آصف علی شاہ جنرل سیکرٹری خرم شہزاد ملک منعقد ہوا جس میں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

سمبڑیال،شہریوں کیلئے پولیس خدمت مرکزکاآغاز کردیاگیا

سمبڑیال(ایچ آراین ڈبلیو) تحصیل سمبڑیال میں معزز شہریوں کے لیے پولیس خدمت مرکز سمڑیال کا آغاز کر دیا گیا, جہاں پر پولیس خدمت مرکز کے انچارج عمر سعید بٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اب سمبڑیال مزید پڑھیں