ڈاکٹر طارق خان کا آج قضائے الہی سے انتقال ہو گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کے پہلے پی ایج ڈی منشیات وسوشل ورکر سنئیر جرنلسٹ ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ دستور ڈاکٹر طارق خان کا آج قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے ، مرحوم کئی روز سے علیل تھے

نیو پورٹس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے آن لائن درس و تدریس پر ایچ ای سی کی تعریف

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ نیو پورٹس انسٹیٹیوٹ کی چئیرپرسن ہما  بخاری نے کہا ہے کہ نیو پورٹس انسٹیٹیوٹ نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے باوجود ہم نے دیگر ممالک کی طرح  طلبہ کے مزید پڑھیں

پٹریاں وسلیپرچوری کرنےوالا ملزم گرفتار،ریلوے پولیس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان ریلوے پولیس کراچی ڈویژن کی بڑی کارواہی تھانہ ریلوے پولیس کراچی سٹی میں پٹریاں اور سلیپر چوری کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر مظہر علی ہمراہ ملازمان علاقہ حدود کراچی سٹی گڈز، انسداد جرائم و مزید پڑھیں

جمعہ کے روز لاک ڈان انتہائی کامیاب رہا،اسامہ مجید چیمہ

گلگت(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈ منسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ گلگت کیپٹن (ر) اسامہ مجیدچیمہ نے کہا کہ جمعہ کے روز لاک ڈان انتہائی کامیاب رہا، عوام نے بھرپور تعاون کیا جو کہ حوصلہ افزا ہے گلگت شہر کو کورونا وائرس سے بچاو کیلئے مزید پڑھیں

انجمن تاجران سندھ نے صوبے بھر میں جمعہ کو دکانیں کھلی رکھنے کا اعلان کردیا

کراچی (آایچ آراین ڈبلیو) انجمن تاجران سندھ نے سندھ بھر میں جمعہ کو دکانیں کھلی رکھنے کا اعلان کردیا- حکومتی ہدایات کے مطابق ہفتہ اتوار کو دکانیں بازار بند رہیں گے- انجمن تاجران سندھ کے سینئر نائب صدر حاجی جاوید مزید پڑھیں

زینب الرٹ ایپلیکیشن کو فنکشنل اور اپڈیٹ رکھنے کے لئے دوسرا سیشن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) زینب الرٹ ایپلیکیشن کو فنکشنل اور اس کے فیچرز کو اپڈیٹ کرنے کے سلسلے میں دوسرا سیشن ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل کی زیر قیادت ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں منقعد ہوا۔ لا کنسلٹنٹ مزید پڑھیں

فیصل آباد کے رہائشی ایک غیر مسلم جوڑے نے اسلام قبول کر لیا

ننکانہ صاحب (ایچ آراین‌ڈبلیو) دارالافتاء اھلسنت سانگلہ ہل رجسٹرڈ جامعہ صدیقیہ مجددیہ کے مہتمم صاحبزادہ مفتی محمد اظہار القیوم صدیقی ضلعی چئیرمین تحریک لبیک ننکانہ صاحب کے ہاتھوں فیصل آباد کے رہائشی ایک غیر مسلم جوڑے نے تعلیمات اسلام سے مزید پڑھیں

مولانا محمد مظہر قیوم جلالی کے ختم شریف کے موقع پر علوم اسلامیہ کانفرنس کا انعقاد

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) تحریک لبیک یار سول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام استاذ العلماء حضرت مولانا محمد مظہر قیوم جلالی کے ختم شریف کے موقع پر علوم اسلامیہ کانفرنس کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

الحمراء میں 16ویں سالانہ ینگ آرٹسٹ نمائش کی تیاریاں کو حتمی شکل دے دی گئی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیراہتمام16ویں سالانہ ینگ آرٹسٹ نمائش کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا ثمن رائے نے آرٹ گیلری میں اس نمائش کے آویزاں کئے گئے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز میں بیس بال نے پہل کردی

کوٹری/لاہور(ایچ آراین ڈبلیو )دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے آغاز میں بیس بال نے پہل کردی ہے۔کورونا سے جنگ جیتنے کے بعد تائیوان،کوریا و دیگر ممالک کے جرائتمندانہ اقدامات سامنے آئے ہیں جب انہوں نے ایک ماہ قبل بغیر مزید پڑھیں