گلبہار میں غیرقانونی بلڈنگ کا انہدام، عوام کا پیمانہ لبریز، سڑکوں پر زبردست احتجاج

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) رضویہ سوسائٹی گولیمار میں‌بلڈنگ منہدم ہونے کے واقعہ میں علاقہ مکینوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، علاقہ مکین احتجاج کرتے ہوئے روڈ پر آگئے، احتجاجی مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ہیں ، اس پر مزید پڑھیں

کرپشن کے الزام میں معطل SBCA آفیسرز کے خلاف اپنے ہی دفترپر حملہ کرنے کی FIR درج

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کرپشن کے خلاف معطل ہونے اور پھر ہنگامہ آرائی کرنے والے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران اور اہلکاروں کے خلاف وزیراعلی سندھ کے احکامات پر مقدمہ درج کرلیا گیا- مقدمہ نمبر 94/2020 نیو ٹاون میں مزید پڑھیں

گھرکا بھیدی لنکا ڈھائے، SBCA ڈائریکٹرعادل عمرکی اربوں کی کرپشن کا مال کس کے نام

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے کے مصداق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر عادل عمر کی کرپشن کتھا کو ان کے ملازم نے عیاں کر دیا- ایک نجی چینل کے مطابق عادل عمر کے ہم راز مزید پڑھیں

ARY کا پروگرام، SBCA کے بلڈنگ انسپکٹر لطافت کی لطیف کرپشن “سرعام”

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) معروف ٹی وی چینل آے آر وائی پر مشہور پروگرام سرعام میں آج سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی بدترین کرپشن پر خصوصی پروگرام نشر کیا گیا جس نے پورے پاکستان اور خاص کراچی میں عوام کے مزید پڑھیں

کرپشن کے الزام میں معطل SBCA افسران کی سوک سینٹر پرہلڑبازی، مراد علی شاہ نے ایف آئی آرکاٹنے کا حکم دے دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کرپشن کے الزام میں معطل ایس بی سی اے کے افسران و اہلکاروں نے چوری اور سینہ زوری کے مصداق آج ڈی جی ایس بی سی اے کے دفتر کا گھیراؤ کیا- پولیس نے موقع پر مزید پڑھیں

آشکارداورکی ایمان داری سے تنگ سندھ حکومت نے نیا قائم مقام ڈی جی SBCA لگا دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ حکومت نے آشکار داور کی ایمان داری سے تنگ آ کر ڈاکٹر نسیم الغنی سہیتو کو نیا ڈی جی ایس بی سی اے تعینات کردیا- ڈاکٹر نسیم الغنی اس وقت سیکریٹری انڈسٹریز اور کامرس کے مزید پڑھیں

گولیمار میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس، ایس بی سی اے میں ذمہ دارافسرکی تلاش

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کرپشن کا ایک اور شاخسانہ سامنے آ گیا- گولیمار نمبر 2 میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، بلڈر نے دومنزلہ کی بنیاد پر پانچ منزلیں تعمیر کر دی تھیں اور مزید پڑھیں

نئے ڈی جی SBCA کے لئے سندھ حکومت کا فارمولہ: نیک نام بھی اپنا کام بھی..!

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی کے معاملے میں سندھ حکومت کو الجھا کر رکھ دیا ہے- سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ظفر احسن کو ان کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ کی محبت کے دعویدار، سیاست جن کی ہے لوٹ مار، متوجہ ہوں

سجاول (ایچ آراین ڈبلیو) سجاول شہر کے گلی کوچوں میں بھٹکتی وحشی درندوں کی بربریت کا شکار حوا کی یہ بیٹی اس معاشرے کی غیرت پر ایک تمانچہ ہے اس لاوارث مستانی لڑکی کو پہلے حالات نے پاگل کیا, پھر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو قانون سکھا دیا، غیرقانونی تعمیرات کا انہدام شروع

کراچی (ایچ آراین‌ ڈبلیو) بحریہ ٹاون کراچی میں SBCA کی سپریم کورٹ کے حکم پر بڑی کارروائی ، بحریہ ٹاون کراچی میں رہائشی علاقے قائد ویلہ میں کمرشل غیرقانونی تعمیرات مسمار کردی گئیں ، سپریم کورٹ کے حکم پر ٹائیکون مزید پڑھیں