ضلع وسطی SBCA میں عامر کمال جعفری اور اس کے گرگوں کا نیا کارنامہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع وسطی میں عامر کمال جعفری اور اس کے گرگوں کی جانب سے تعمیراتی قوانین کا جنازہ پڑھانے کا سلسلہ جاری، نارتھ کراچی سیکٹر الیون ایل پلاٹ نمبر L634اورL635 پر رہائشی پلاٹ پر کمرشل دکانوں کی مزید پڑھیں

سینئر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کے بیٹے سے نئی 125 چھین لی گئی، عزیز بھٹی تھانہ کی حدود لفٹروں کی جنت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) عزیز بھٹی تھانہ نے موٹر سائیکل اور کارلفٹنگ کے حوالے سے اپنا ریکارڈ برقرار رکھا، کوئی بھی ایس ایچ او وہیکل لفٹر کا نیٹ ورک توڑنے میں ناکام، ہائی کورٹ‌ کے سینئر ایڈوکیٹ کے صاحبزادے سے مزید پڑھیں

ضلع وسطی کی 111 غیرقانونی عمارتوں کے خلاف اینٹی کرپشن میں ڈاکومنٹ جمع

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اگر آپ کو کراچی میں جا بجا گٹر بہتے، سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل، لوڈ شیڈنگ کے ساتھ یوٹیلیٹی سروسز کا بحران، تنگ گلیوں میں بلند و بالا عمارات اور ان میں بسنے والے درجنوں خاندانوں میں مزید پڑھیں

اشفاق کھوکھر، امتیاز شیخ کی کرپشن سے بننے والی 21 عمارتوں کی انسپکشن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں درجنوں غیرقانونی عمارتوں کی تعمیر اور وہاں سے کروڑوں روپے بٹورنے کے بعد اپنا تبادلہ کرا کے ڈسٹرکٹ میں غیرقانونی تعمیرات کا سیلاب لانے والے اشفاق کھوکھر اور امتیاز الحق کے خلاف ایڈوکیٹ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ساؤتھ کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد اشفاق کھوکھر اینڈ کمپنی نے ایسٹ کا بھی باجا بجا دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ ساؤتھ کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد آنے والے اشفاق کھوکھر، امتیازشیخ نے اب ڈسٹرکٹ ایسٹ کا بھی باجا بجا دیا ہے، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ہر علاقے میں کروڑوں روپے مالیت کی غیرقانونی تعمیرات کا مزید پڑھیں

گلشن اقبال میں A-68 بلاک 13-سی،غیرقانونی پورشن پر خبر، نجم قریشی نے ملبہ ندیم اللہ پر ڈال دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع شرقی کے علاقہ گلشن اقبال میں پورشن مافیا کی جانب سے بننے والی غیرقانونی عمارت پلاٹ نمبر A-68 بلاک 13-سی ، جہاں بلڈر نے مکان کا نقشہ پاس کروا کے یہاں پورشن بنا دئیے ہیں مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے اولڈ ایریا کو کنکریٹ کا قبرستان بنا دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے اولڈ ایریا کو کنکریٹ کا قبرستان بنا دیا، بہتے گٹر، پانی و بجلی اور گیس کے بحران کے درمیان بغیر منصوبہ بندی اور زیادہ تر عمارتوں کی بغیر نقشہ مزید پڑھیں

سندھ میں گذشتہ 6 ماہ میں 95 لڑکیوں اور لڑکوں کو جنسی طور پر حراساں کیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ میں گذشتہ 6 ماہ میں 95 لڑکیوں اور لڑکوں کو جنسی طور پر حراساں کیا گیا، جنسی حراسانی سے متاثر 45 لڑکیاں اور 50 لڑکے شامل ہیں، پراسیکیوٹر جنرل نے رپورٹ عدالت میں جمع کروا مزید پڑھیں

سرجانی ٹاؤن: تین پلاٹوں کو یکجا کئے بغیرغیرقانونی تعمیرات، کرپشن کی بارات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ ویسٹ کے علاقہ سرجانی ٹاؤن میں غیرقانونی تعمیرات کے حوالے سے زیر نظر بلڈنگ بھی تعمیراتی قوانین کی پامالی اور افسران یعنی آصف رضوی ڈائریکٹر آصف رضوی، ڈپٹی ڈائریکٹر عارف زاہدی اور ایس بی آئی مزید پڑھیں

پلاٹ نمبر RS-12 سیکٹر5 سی کی تعمیرات، تعمیراتی قوانین کے مردہ خانہ کی ایک زریں مثال

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) پیپلز پارٹی کی حکومت کا وقت پورا ہونے اور نگراں حکومت کے قیام کے بعد امید ہو چلی تھی کراچی شہر میں غیرقانونی تعمیرات کے سیلاب کو بند سے بند کر دیا جائے گا لیکن مزید پڑھیں