ماں اپنے بچے کی جلی ہوئی لاش سینے سے لگاٸے ہوئے

مہیڑ(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ کے قصبہ مہیڑ میں لگی آگ انسان ہی نہیں انسانیت کو بھی جلا کر خاکستر کر گٸی۔ماں اپنے بچے کی جلی ہوٸی لاش سینے سے لگائے-افسوس تو اس بات کا ہے۔ کہ سارے کرسی کرسی کھیل رہے ہیں اور سندھ کے گاؤں کے عوام جلتے رہے ہیں سب کو کرسی کی فکر ہے عوام کی فکر کسی کو بھی نہیں ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں