اسلام آباد، انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کہا کہ پابندی دو دن نو اور دس محرم تک کے لئے ہوگی۔ اس سلسلے میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں